پنجاب اسمبلی کےدوارکان کی معطلی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

پنجاب اسمبلی کےدوارکان کی معطلی کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ شیخ امتیازمحموداوراعجازشفیع کی معطلی کوغیرآئینی قراردیاجائے۔
درخواست گزاروں نےمؤقف اختیارکیاکہ سپیکرکااقدام آئین سےمتصادم ہے،سپیکرنےآئینی دائرہ اختیارسےتجاوزکیا۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ عدالت سےسپیکرکافیصلہ کالعدم قراردے۔