یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے

0
17

یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف پھیل گیا۔
سوات کےعلاقےمینگورہ اورگردونواح میں شدیدزلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اور دفاتر سےباہرنکل آئے۔
زلزلہ پیمامرکز کےمطابق ریکٹراسکیل پرزلزلےکی شدت 4.2ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکی زیرزمین گہرائی185کلومیٹرریکاڈزکی گئی اورزلزلےکامرکزپاکستان افغانستان بارڈرکےقریب تھا۔

Leave a reply