بانی پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں اہم پیشرفت

بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف خاتون جج دھمکی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
سول جج مریدعباس نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت کی۔
عدالت کوبتایاگیاکہ اسلام آبادہائیکورٹ کولکھےگئےخط کاجواب تاحال نہ آیا۔جس پرعدالت نےکیس کی مزیدسماعت 8اکتوبرتک ملتوی کردی۔
واضح رہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے۔















