عدالت نےلوکل گورنمنٹ ایکٹ2022کی ترامیم کالعدم قراردیدی

0
18

پشاورہائیکورٹ نےلوکل گورنمنٹ ایکٹ2022کی ترامیم کالعدم قراردےدی۔
پشاورہائیکورٹ کی جسٹس فرح جمشیدنےکےپی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 اور2022میں ہونیوالی ترمیم کی خلاف درخواستوں پر18صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کردیا۔
فیصلےمیں کہاگیاکہ درخواست گزارکےمطابق لوکل گورنمنٹ ایکٹ2013میں ترامیم کرکےاختیارات کم کئےگئے،ترامیم سےاراضی کاکنٹرول ،ماسٹرپلاننگ اینڈہاؤسنگ ودیگراختیارات بھی لےلئےگئےتھے۔
فیصلےمیں مزیدکہاگیاکہ 2022میں بلدیاتی انتخابات ہوئے،نمائندوں نےحلف اٹھایاتوحکومت نےبلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کی۔

Leave a reply