این سی سی آئی اےکا اقراکنول،ندیم مبارک اورحسنین شاہ کیخلاف کارروائی کافیصلہ

0
22

نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اقراکنول،ندیم مبارک اورحسنین شاہ کےخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا۔
این سی سی آئی اےحکام کےمطابق سوشل میڈیاانفلوئنسرزاقراکنول،ندیم مبارک اورحسنین شاہ کیخلاف3 مقدمات درج کرلئےگئے،نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نےملزمان کومؤقف جاننےکیلئے3بارطلب کیامگرملزمان نےجان بوجھ کرتفتیش میں شامل ہونے سےگریزکیا۔
این سی سی آئی اےحکام کاکہناہےکہ تینوں یوٹیوبرزغیرقانونی آن لائن ٹریڈنگ ایپس کی تشہیرمیں ملوث رہے،عوام کومنافع کی لالچ میں ڈال کرایپس میں سرمایہ کاری کیلئے اکساتےاورگمراہ کرتےرہے،مقدمات میں نامزدملزمان کی گرفتاری کیلئےاین سی سی آئی اےکی ٹیمیں تشکیل دےدی گئیں۔

Leave a reply