وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کریں گے

0
20

وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ اسمبلی کے80ویں اجلاس سےخطاب کے دوران مسئلہ کشمیر اور فلسطین کامعاملہ اٹھائیں گےاور عالمی برادری کو اعتماد میں لیں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی فتح کےبارےمیں بھی بتائیں گےاورپاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔

Leave a reply