اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبورکرنےپروزیراعظم شہبازشریف کااظہارمسرت

0
16

وزیراعظم شہبازشریف نےاسٹاک ایکسچینج میں1لاکھ60ہزارپوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہارمسرت کیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ انتھک محنت سےاسٹاک ایکسچینج میں ہردن بلندیوں کی ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے،پی ایس ایکس کاتاریخی سطح عبورکرناکاروباری برادری کی پالیسیوں میں اعتمادکامظہرہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ ملک معاشی استحکام کےبعدمعاشی ترقی کی جانب گامزن ہے،ان شااللہ اب معاشی ترقی کاسفرتیزی سےجاری رہےگا۔

Leave a reply