امیربالاج قتل کیس: ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع

0
34

عدالت نےامیربالاج قتل کیس میں ملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔
ایڈیشنل اینڈسیشن جج نجف حیدرنےامیربالاج قتل کیس میں ملزم عقیل عرف گوگی بٹ کی عبوری ضمانت پرسماعت کی۔
ملزم کی جانب سےعبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست دائرکی گئی جس کو منظورکرتےہوئے عدالت نےگوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں13اکتوبرتک توسیع کردی۔
واضح رہےکہ تھانہ چوہنگ پولیس نےمقدمہ درج کررکھاہے۔
یادرہےکہ امیربالاج کولاہورکےعلاقےٹھوکرنیازبیگ میں شادی کی تقریب میں قتل کیاگیاتھا۔

Leave a reply