الیکشن کمیشن نےپنجاب کی حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری کردیا

0
11

بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں اہم پیشرفت:الیکشن کمیشن نےپنجاب کی حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق حلقہ بندیوں کی کمیٹی 8دسمبرکوحتمی فہرستیں شائع کرےگی،نقشوں ،سامان اورتربیت سمیت تمام انتظامات12اکتوبرتک مکمل کئےجائیں گے،حلقہ بندی کمیٹی13سے 31 دسمبرتک حلقوں کی ابتدائی فہرستیں تیارکرےگی،یکم نومبرکوابتدائی فہرستیں شائع کردی جائیں گی۔
شیڈول میں کہاگیاہےکہ 2سے16نومبرحلقہ بندی اتھارٹی کےروبرواعتراضات جمع کئےجاسکیں گے،یکم دسمبرتک اعتراضات نمٹائیں جائیں گے،5دسمبرکوحلقہ بندی اتھارٹی اپنےفیصلوں سےمتعلق کمیٹی کوآگاہ کرےگی،بلدیاتی انتخابات کاشیڈول دسمبرکےآخری ہفتےمیں جاری ہوگا۔

Leave a reply