امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ،امریکا

0
10

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاوول آفس میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہےکہ نیٹواتحادکواسپین کی رکنیت ختم کرنےپرغورکرناچاہیے،روس پرمزیدپابندیاں عائدکی جاسکتی ہیں،غزہ میں بین الاقوامی فورسز کی تعیناتی پربات چیت جاری ہے۔
ٹرمپ نےمزیدکہاہےکہ غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالاجائےگا،غزہ امن منصوبہ سب کی حمایت سے طےپایاہے،اسی ہفتےکےآخرمیں مشرق وسطیٰ روانہ ہوں گا،یرغمالیوں کی رہائی پیریامنگل تک متوقع ہے۔

Leave a reply