190ملین پاؤنڈکیس:بشریٰ بی بی نےکیس جلدسماعت کیلئےعدالت سےرابطہ کرلیا

0
24

190ملین پاؤنڈکیس میں بشریٰ بی بی نےکیس جلدسماعت کیلئےمقرر کرنے کے لئےعدالت سےرابطہ کرلیا۔
بشریٰ بی بی نے190ملین پاؤنڈکیس میں سزامعطلی کےلئےعدالت میں درخواست دائرکردی۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ جوڈیشل پالیسی کےمطابق ضمانت ،سزامعطلی درخواستوں کوترجیحی بنیادپرسناجاتاہے،درخواست گزارکےکیس کوبلاجوازپس پشت ڈالاجارہاہے،کیس مقررنہ ہوناویمن پروٹیکشن ایکٹ اورسپریم کورٹ فیصلوں کےمنافی ہے۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ بشریٰ بی بی کی سزامعطلی کی درخواست جلدسماعت کیلئےمقررکی جائے۔
درخواست میں بشریٰ بی بی نے نیب کوفریق بنایاگیا۔

Leave a reply