وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب

0
17

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔
ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کاجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوگا،وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل صبح9بجےطلب کرلیاگیااجلاس میں وفاقی کابینہ کو27ویں ترمیم کےمسودےسےمتعلق بریف کیاجائےگا،وفاقی کابینہ 27ویں آئینی ترمیم کےمسودےکی منظوری دےگی۔
ذرائع کاکہناہےکہ حکومت کی جانب سے وفاقی وزراکواسلام آبادنہ چھوڑنےکی ہدایت کی گئی ہے،ترامیم سینیٹ میں پیش کرنےسےقبل وفاقی کابینہ سے منظور کرائی جائیں گی۔

Leave a reply