سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں،بارش اور برفباری کی پیشگوئی

0
4

سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔محکمہ موسمیات نےبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سردر ہنے کا امکان ہے، تاہم پہاڑوں پر برفباری، نیز وادیوں میں ہلکی بارشیں بھی متوقع ہے، جس سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ مری،گلیات میں موسم خشک اور سرد رہنے کاامکان ہے،جبکہ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ اوردھندرہنےکی توقع ہے،اُدھربلوچستان کےبیشتراضلاع میں شدید سرد رہنےکاامکان ہے۔

Leave a reply