ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے،امریکا

0
14

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا طیارے میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ سعودی عرب کےفائٹرجیٹ کی درخواست پرغورکررہےہیں،بی بی سی کےخلاف اگلے ہفتےکارروائی کریں گے،بی بی سی پرایک ارب ڈالرہرجانےکاکیس کرنےجارہےہیں،بی بی سی پرکیس امریکامیں ہی دائرکریں گے،برطانوی وزیراعظم سےاس معاملےپربات کروں گا۔
ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے،ہمارےپاس کسی اورملک سےزیادہ جوہری ہتھیارہیں،وینزویلاکےمعاملےپراپنافیصلہ کرچکاہوں،بائیڈن کےدورمیں مہنگائی کی شرح بلندترین سطح 4فیصدرہی تھی،اب مہنگائی کم ہوکر2فیصدتک آگئی ہے۔

Leave a reply