27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیخلاف پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع

0
9

ستائیسویں ترمیم کی منظوری کے خلاف تحریک انصاف نےپنجاب اسمبلی میں قراردادجمع کروادی۔
27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےخلاف اپوزیشن لیڈر اورارکان اسمبلی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ریکوزیشن جمع کروا دی گئی ۔
قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ستائیسویں ترامیم اور موجودہ صورت حال کو ایوان میں زیر بحث لایا جائے ۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی کی سربراہی میں اپوزیشن ارکان نے ریکوزیشن جمع کروائی گئی۔
دوسری جانب تحریک انصاف نےسلمان اکرم راجہ کی قیادت میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےخلاف پنجاب اسمبلی سےچیئرنگ کراس تک ریلی نکالی۔
ریلی کےشرکانےہاتھوں میں پارٹی جھنڈےاٹھائےہوئےتھےاورنعرےبازی کررہےتھے۔

Leave a reply