سہ ملکی سیریز:پاکستان کاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

0
19

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےچھٹےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلے سری لنکاکوبیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغاکاکہناتھاکہ جیت کاتسلسل برقراررکھیں گے،کوئی بھی ٹیم آسان ہدف نہیں ،کوشش ہوگی سری لنکاکوکم سےکم سکورپرآؤٹ کریں،قومی ٹیم میں دوتبدیلیاں کی گئی ہیں۔
میچ میں کامیابی سری لنکاکوفائنل میں پہنچادےگی،سری لنکا ہاراتوبہتررن ریٹ پرزمبابوےفائنل کھیلےگی۔
خیال رہےکہ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزپاکستان کی میزبانی میں ہورہی ہے،جس میں پاکستان ،سری لنکااور زمبابوےکی ٹیمیں شامل ہیں۔

Leave a reply