سپرٹیکس کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئےمقرر

0
27

سپرٹیکس سےمتعلق کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کےلئے مقررکردیاگیا۔
وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں3رکنی بینچ پیرسےسپرٹیکس کیس کی سماعت کرےگا۔بینچ میں دیگرججز جسٹس ارشدحسین اورجسٹس حسن اظہررضوی بھی شامل ہیں۔
آئینی عدالت کابینچ نمبرایک یکم دسمبرسے5دسمبرتک سپرٹیکس سےمتعلق کیس کی سماعت کرےگا۔

Leave a reply