پاکستان اوربھارت سمیت 8جنگیں رکوائی،نوبل انعام پھربھی نہیں ملا،ٹرمپ

0
5

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت سمیت 8جنگیں رکوائی،نوبل انعام پھربھی نہیں ملا۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اپنے بیان میں کہناہےکہ یوکرین جنگ حل کرناآسان نہیں،امیدہےروس یوکرین جنگ بھی جلدرک جائےگی،مجھےجنگ میں ہلاک ہونےوالوں کی فکرہوتی ہے۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ نےمزیدکہاکہ میں نے پاکستان اوربھارت کے درمیان جنگ رکوائی ،میں نے8جنگیں رکوائیں ،مجھے ہرجنگ رکوانےپرنوبل انعام ملناچاہیے،کہاگیایہ روس یوکرین جنگ رکوادیں گےتونوبل امن انعام ملےگا۔

Leave a reply