پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، نئی قیمتیں جاری

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 58 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 2 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 17 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 44 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
اکتوبر 9, 2026بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے
اکتوبر 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سہ ملکی سیریز:زمبابوےکرکٹ بورڈنےپی سی بی کی دعوت قبول کرلی
اکتوبر 20, 2025 -
شاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےوالاملزم گرفتار
نومبر 12, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














