دوروزمسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی

0
8

مقامی وعالمی مارکیٹ میں دوروزمسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرمیں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونےکی قیمت میں11ہزارروپے کی کمی ہونےسےفی تولہ سونےکی قیمت 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے ہوگئی،جبکہ دس گرام سونا 9430 روپے کمی سے 4 لاکھ 1 ہزار 459 روپے کا ہوگیا۔اُدھرچاندی کی قیمت 340 روپے کمی سے 7484 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونا 110 ڈالرز کمی سے 4455 فی اونس کی سطح تک آگیا۔

Leave a reply