غیرملکی وفدکی آمد،ریڈزون کی بندش کافیصلہ،پولیس کامتبادل راستوں کااعلان

0
4

اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے پیش نظر شہر میں سکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے
سکیورٹی خدشات کے باعث مختلف اہم شاہراہوں کی بندش کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
پولیس کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے متبادل راستے بھی جاری کر دیے گئے ہیں تاکہ آمدورفت میں کم سے کم مشکلات پیش آئیں۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے دو بڑے ہوٹلز کو خالی کرنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔

Leave a reply