ایشیا کپ رائزنگ سٹارز: یو اے ای کوشکست، شاہینوں کی مسلسل تیسری فتح

0
6

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں پاکستان شاہینوں نے یو اے ای کو9وکٹوں سے شکست دےکر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی۔
قطرمیں کھیلےگئےایشیا کپ رائزنگ سٹارزکےمیچ میں یواےای نےپہلے کھیلتےہوئے59رنزبنائے۔ پاکستان شاہینوں نے 60رنزکاہدف ایک وکٹ کےنقصان پرحاصل کرلیا۔
پاکستان شاہینز کی جانب سے معاذ صداقت 37رنز بناکر ٹاپ سکور رہے جبکہ حمد نعیم 6رنز بناکرپویلین لوٹے۔قومی ٹیم نے یو اے ای کو 9وکٹوں سے شکست دے کرایونٹ میں مسلسل کامیابی کاتسلسل برقرار رکھا۔

Leave a reply