ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے4کروڑ80لاکھ ڈالرکی اضافی فنانسنگ کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے4کروڑ80لاکھ ڈالرکی اضافی فنانسنگ کی منظوری دےدی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کےمطابق فنڈزصوبہ بلوچستان میں پانی سے متعلق منصوبے پرخرچ ہوں گے، صوبےمیں پانی کی شدیدقلت اورموسمیاتی اثرات کےباعث زرعی شعبہ دباؤمیں ہے۔
اےڈی بی کےمطابق بلوچستان کی معیشت کادوتہائی حصہ زراعت پر60فیصدآبادی اسی شعبےسےوابستہ ہے۔















