Author: Noman Ahmed
عمران خان جیل سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی عدالت میں پیش ہوں گے
مئی 14, 20242180لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سپریم کورٹ کی وفاق کو انتظامات کرنے کی ہدایت۔ نیب ترامیم کیس: چیف جسٹس نے کہا کہ حکمنامے میں یہ لکھاتھا کہ عمران خان اگر نمائندگی چاہیں تو جیل سپرنٹنڈنٹ کے ذریعے بتائیں، یہ نہیں کہا تھا کہ خود پیش ہوں، پرسوں عمران خان کی بذریعہ وڈیو لنک ...سپیکر پنجاب اسمبلی سے پاکستان کسان لیبرپارٹی اور آل پاکستان کسان اتحادکے وفد کی ملاقات
مئی 14, 20241550لاہور:(پاکستان ٹوڈے) کسان لیبرپارٹی کی قیادت چیئرمین مبشر مجید ڈوگر ایڈووکیٹ نے کی، آل پاکستان کسان اتحاد کی قیادت ظفر عباس لک نے کی، ملاقات میں کسانوں کے مسائل اور گندم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا چیئرمین کسان لیبرپارٹی کا کسانوں کے حق میں قرارداد لانے اور کسانوں ...پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشن نے ظہرانہ دیا
مئی 14, 20241550پاکستان ٹوڈے: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ہاؤس، لندن میں ظہرانہ دیا۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف کی شرکت ۔ کپتان ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ...سندھ: بچی سے زیادتی کا معاملہ
مئی 14, 20241440سندھ:(پاکستان ٹوڈے) وزیر داخلہ سند تھانہ پاکستان بازار کی حدود میں سات سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا واقعہ پر انتہائی برہمی کا اظہار۔ ایس ایس پی ویسٹ کو جامع انکوائری کے احکامات۔ وقوعے پر مشتمل ابتک کی پیش رفت پر مشتمل تفصیلات ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کرگیا
مئی 14, 20242120پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کرگیا۔ 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس 74229 پر جا ...ایف آئی اے این سی بی انٹرپول پاکستان – 6 ماہ کارکردگی رپورٹ
مئی 14, 20241200پاکستان ٹوڈے: ایف آئی اے این سی بی انٹرپول پاکستان نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران سنگین جرائم میں مطلوب 66 ملزمان کو مختلف ممالک سے گرفتار کیا تفصیلات کے مطابق گرفتارملزمان قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، اغواء اور کرپشن کے مقدمات میں مطلوب تھے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایف ...امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پریس کانفرنس جاری
مئی 14, 20241700پاکستان ٹوڈے: صوبہ سندھ جماعت اسلامی کے امیر محمد حسین محنتی اور کراچی کے عبوری امیر بھی ہیں تفصیلات کے مطابق کشمیر میں جو بھی صورتحال پیدا ہوئی جماعت اسلامی عوام کے ساتھ ھے, وہاں کے لوگوں کے مسائل پر ھم انکی حمایت کرتے ہیں, گزشتہ برس بھی وہاں یہ ...پاکستان کوسٹ گارڈز کی انسداد منشیات اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری
مئی 14, 20241180پاکستان ٹوڈے: پاکستان کوسٹ گارڈز نےانسداد منشیات اوراینٹی اسمگلنگ مہم کے سلسلے میں ساحلی پٹی میں اسمگلنگ کی روک تھام میں اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کرتے ہوئے۔ 5 تفصیلات کے مطابق 11 مئی 2024 کے دوران بھاری مقدار میں ممنوعہ اشیاء جس میں سپاری ،گٹکا، سگریٹ،غیرملکی کپڑااوردیگر متفرق سامان ...موسم خوشگوار ، ابر کرم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
مئی 14, 20241560لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ابر کرم برسنے سے آتی ہوئی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گرج چمک کیساتھ بادل برسے تو موسم سہانا ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کی بارشوں کے نئے نظام کے زیر اثر آج بھی بارش کی پیشگوئی, آج ملک ...سورج تیور دکھانے لگا،گرمی کا الرٹ جاری
مئی 14, 20241200لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سورج اپنے تیور دکھانے لگا۔ ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری, محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مئی میں گرمی کی لہر کے باعث ملک بھر میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے۔ محکمہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









