Author: Noman Ahmed
ڈسٹرکٹ سینٹرل میں موٹر سائیکلیں چھیننے والا گروہ بے لگام
مئی 8, 20242530کراچی :(پاکستان ٹوڈے) شہریوں کا نئی اور ہیوی موٹر سائیکلیں گھروں سے نکالنا دشوار ہوگیا ہے تفصیلات کے مطابق ایک اور نئی موٹر سائیکل چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی, ڈسٹرکٹ سینٹرل عزیز آباد میں آفس جانے والے شہری سے گینگ سرعام موٹر سائیکل چھین کر لے ...صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
مئی 8, 20241820کراچی :(پاکستان ٹوڈے) سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی تفصیلات کے مطابق سونا 2لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا, 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کی کمی 10 گرام سونا 2 لاکھ 5 ہزار 75 روپے کا ہوگیا, عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ...لاہور بار کے وکلاء نے ہائیکورٹ تک ریلی نکالی
مئی 8, 20241310لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وکلاء نے ہائیکورٹ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی, پولیس نے انسو گیس شیلنگ شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ہائیکورٹ کے تمام دروازے بند کردیے، وکلاء لاہور میں سول عدالتوں کی تقسیم پر احتجاج اور ہائیکورٹ تک ریلی نکال رہے تھے۔ پولیس نے وکلاء پر ...صدر پی ٹی آئی پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی دہشت گردی عدالت میں پیشی کے ...
مئی 8, 20244430پاکستان ٹوڈے: پہلے قوم سے انکی پسند، انکے ووٹ کا حق چھنینے والے معافی مانگیں ۔ الیکشن چوری کرنے والے قوم سے معافی مانگیں ۔ تفصیلات کے مطابق فارم 47 پر جعلی حکومت بنوانے والے پہلے قوم سے معافی مانگیں۔ 9 مئی کی اڑ میں چادر اور چار دیواری کی ...پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بیان
مئی 8, 20241330پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق ہر غیرت مند عورتوں کو ٹارگٹ کیا گیا ہے , ہم عدالت میں اس لیے آئے تھے کیا جاتیں کی عزت کو سنبھالا جاتا ہے یا اچھالا جاتا ہے، بشری ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
مئی 8, 202419109 پاکستان ٹوڈے: مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے تفصیلات کے مطابق وہ لمحات یاد کرکے ہر محب وطن پاکستانی کا دل خون کے آنسو روتا ہے , ایک “سیاسی انتہا پسند گروہ” نے افواج پاکستان پر چڑھائی کرنے کی منظم سازش کی ۔ 9 ...نو مئی سے قبل تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کیلئے پولیس کے چھاپے شروع
مئی 8, 20241850پاکستان ٹوڈے: نائب صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ملک حماد علی اعوان ٹکٹ ہولڈر پی پی 151 کے ڈیرے اور گھر پر پولیس کا چھاپہ پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا، ایس ایچ او مناواں کی جانب سے فیملی کو حراساں کیا گیاحکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، پنجاب بھر میں آٹے کے تھیلوں کے قیمت ...
مئی 8, 20241410پاکستان ٹوڈے: پنجاب بھر میں 10 کلوگرام آٹے کی قیمت میں 500 سے 600 روپے تک واضح کمی ریکارڈ کی، صوبائی وزیر خوراک تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویژن میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے میں دستیاب ہے، فیصل آباد ڈویژن میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 830 روپے ...صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ...
مئی 8, 20243000پاکستان ٹوڈے: پنجاب روزگار سکیم ،سمال انڈسٹریل اسٹیٹس کی آباد کاری، ترقیاتی امور اور پیسک کے دیگر ایشوز کا جائزہ لیا گیا تفصیلات کے مطابق مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن سدرہ یونس کی پیسک کے معاملات بارے بریفنگ, پنجاب روزگار سکیم کے ایمپیکٹ ایسسمنٹ کیلئے فرمزکی پری کوالیفیکیشن کا ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ساہیوال کے نواحی سکول میں ٹیچر ...
مئی 8, 20241590لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی گورنمنٹ ہائی سکول 95/9ایل، ساہیوال پر طالب علم کے بھائی کا اوباش لڑکوں کے ہمراہ حملہ اور ہونے کی مذمت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زخمی سکول ٹیچر کو بہترین طبی امداد مہیا کرنے کی ہدایت, وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









