Author: Noman Ahmed
ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کاروائی
مئی 3, 2024650(پاکستان ٹوڈے) عراق سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا, ملزم جہانزیب علی کی جانب سے پیش کیا جانے والا پاسپورٹ ٹمپرڈ شدہ تھا تفصیلات کے مطابق ملزم کے پاسپورٹ کے ویزے صفحات ٹمپرڈ شدہ تھے, ملزم جینوئن ویزے کی بنیاد پاکستان سے ایران گیا، ملزم غیر قانونی ...گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ آئی ...
مئی 3, 2024390سندھ:(پاکستان ٹوڈے) رہنماؤں میں ڈاکٹر خالد مقبول، مصطفی کمال،ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل اور فیصل سبزواری شامل تفصیلات کے مطابق چار مہینے پہلے ان کلاسز کا آغاز کیا گیا۔ اس کورس کا سرٹیفکیٹ کراچی یونیورسٹی دے گی۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا وہ کرنا ہے جو کسی نے نہیں کیا۔ ...ایلون مسک کا ایکس میں نئے فیچرز متعارف کرنے کا اعلان کردیا
مئی 3, 2024340ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) میں حالیہ مہینوں میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں تفصیلات کے مطابق جن میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ سے لے کر ملازمت کی تلاش میں مددگار فنکشن تک شامل ہیں۔ اب ...ماہرہ خان نے ”آرٹسٹ ان فیشن“ کا اعزاز جیت لیا
مئی 3, 2024370لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ماہرہ خان نے دی ایمی گالا دبئی میں ”آرٹسٹ ان فیشن“ کا اعزاز جیت لیا تفصیلات کے مطابق دی ایمی گالا ایک فیشن ایونٹ ہے اور اس میں دنیا بھر میں فیشن کے شعبے میں خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور انہیں ایوارڈ ...موسمیاتی تغیر کیخلاف پودوں کو بہتر بنانے کے اقدامات جاری
مئی 3, 2024440(پاکستان ٹوڈے) سائنسدانوں نے موسمیاتی تغیر سے لڑنے کے ارادے سے پودوں کی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے مصنوعی ذہانت کی مدد سے نئے طریقہ کار ڈھونڈنے شروع کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر سان ڈیاگو میں قائم سالک انسٹیٹیوٹ کی محققین کی ٹیم نے ایک تحقیق میں پودوں کے ...بیالوئیزا جنگل، یورپ کا آخری قدیم جنگل
مئی 3, 2024430(پاکستان ٹوڈے) بیالوئیزا جنگل یورپی براعظم کے قدیم ترین جنگلات کی باقیات ہے اور بلوط کے سب سے بڑے درختوں کا مجموعہ ہے تفصیلات کے مطابق جن کی عمر 450 سے 550 سال سے زیادہ ہے اور مختلف جانوروں کی ہزاروں اقسام اس جنگل میں رہتی ہیں۔ بہت زیادہ تباہی ...ایک ڈالر کا امریکی جزیرہ
مئی 3, 2024490(پاکستان ٹوڈے) نیویارک امریکہ کے معاشی حب کے طور پر پہچان رکھتا ہے لیکن یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ نیویارک کو جنم دینے والا جزیرہ گورنرز آئی لینڈ ہے جسے صرف ایک ڈالر کے عوض فروخت کردیا گیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے سب سے بڑے ...آج بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مئی 3, 2024360(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کراچی اور لاہور میں موسم خشک اور گرم رہے گا، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات شہرقائد کراچی میںآج صبح سے ہی تیز دھوپ کا راج ہے اور محکمہ موسمیات نے گرمی ...گوگل پاکستان میں 50 سمارٹ سکولزبنائے گا
مئی 3, 2024520پاکستان ٹوڈے: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں 50 جدید ٹیکنالوجی کے حامل سمارٹ سکولز قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل کے مطابق اسلام آباد میں قائم کیے جانے والے سمارٹ سکولز 30 ہزار گوگل فار ایجوکیشن آئی ڈیز سے لیس ہوں گے، جن میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس، ...زیارت کی تاریخی قائد اعظم پبلک لائبریری بحال
مئی 3, 2024550پاکستان ٹوڈے: بلوچستان کی جنت نظیر وادیٔ زیارت کی تاریخی قائداعظم پبلک لائبریری کو بحال کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق زیارت میں برطانوی دور میں قائم کردہ پبلک لائبریری کو تزئین و آرائش اور مرمت کے بعد فعال کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر زیارت حمودالرحمٰن نے زیارت کے سینئر ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©