Author: Noman Ahmed
آئی ایم ایف ریذیڈنٹ نمائندہ پاکستان ایستھر پیریز کی یو ایم ٹی آمد
مئی 2, 20241610لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایستھر پیریز روئز کی صدر یو ایم ٹی ابراہیم مراد سے ملاقات، ملاقات میں ملکی اقتصادی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ ایستھر پیریز نے ڈاکڑ حسن مراد سکول آف مینجمنٹ (HSM)کے زیر اہتمام سیمینار میں شرکت کی، ہم کان کنی اور شعبہ زراعت سے اربوں ڈالر کما ...تحریک انصاف کا کسانوں کے حق میں احتجاج
مئی 2, 20241290لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کا مال روڈ پر احتجاج تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکن اوراپوزیشن ارکان اسمبلی فیصل چوک پر احتجاج کرتے ہوئے پہنچ گئے, کارکنوں اور رہنماؤں کی کسانوں کے حق اور حکومت مخالف نعرے بازی۔ اپوزیشن ارکان کا کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ...ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
مئی 2, 20241370پاکستان ٹوڈے: غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے تفصیلات کے مطابق اس معاملے کی انکوائری ہونی چاہیے تاکہ معلوم ہو کہ غلطی کس کی ہے, کسان آج آدھی قیمت پر گندم فروخت کرنے پر مجبور ہے۔ کسان کی حالت زار کی مذمت کرتی ہوں, ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
مئی 2, 20241890پاکستان ٹوڈے: ڈونلڈ بلوم نے پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مریم نواز شریف کو مبارکباد دی تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر نے عوام دوست پراجیکٹس پر تیزی سے عملدرآمد کروانے کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشوں کو سراہا, وزیراعلیٰ مریم نواز کی عوامی فلاح و بہبود کے ...وزیر اعظم شہباز شریف نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریداری پرتحقیقات کا حکم ...
مئی 2, 20241550پاکستان ٹوڈے: اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم شہباز شریف نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کی منظوری دیدی ، اضافی گندم درآمد سے 300 ارب کا نقصان ،وزیر اعظم شہباز شریف نے تحقیقات کا حکم دیدیا ،تفصیلات کے مطابق ممبر فیڈرل پبلک ...قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کےدرمیان شیڈول طے
مئی 2, 20242240اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی جانب سے 3 ارب ڈالرز کا قلیل مدتی قرض پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد نئے بڑے قرض پروگرام پر مذاکرات کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کےدرمیان شیڈول طے پاگیا۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مشن 15مئی کو ...عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن کی جانب سے مئی کے وسط میں دورہ پاکستان کا ...
مئی 2, 20242710پاکستان ٹوڈے: اسلام آباد ( مہتاب حیدر) عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن کی جانب سے مئی کے وسط میں دورہ پاکستان کا امکان ہے ‘ اس دوران 6 سے 8 ارب ڈالر کے آئندہ بیل آؤٹ پیکیج کے اہم خدوخال طے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف لاہور میں فیلڈ ہسپتال کے افتتاح کے بعد بہاولپور پہنچ گئیں
مئی 2, 20241270بہاولپور:(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی بہاولپورکے نواحی علاقے عباس نگر /چکنمبر6 -BCآمد تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایک ہی دن میں لاہور کے بعد بہاولپور میں بھی فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے موبائل ہیلتھ یونٹ کا معائنہ کیا، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف ...چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن رضا نقوی کی گورنرہاﺅس میں ملاقات
مئی 2, 20241930(پاکستان ٹوڈے) ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال ، امن و امان کے قیام میں سیکورٹی اداروں کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ملاقات میں امن و امان کے قیام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کے عزم کا اظہار، جرائم کے خلاف بلا ...سوشل میڈیا پہ گردش کرنے والی فٹیج
مئی 2, 20241440لاہور:(پاکستان ٹوڈے) خاتون وائلٹر نے موٹروے پولیس افسران کے ساتھ بد تمیزی کی تفصیلات کے مطابق خاتون ڈرائیور انتہائی لاپروائی اور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہی تھی۔ خواتین ڈرائیور کو اوور سپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کرنے پر روکا گیا تھا ۔ خواتین موٹروے پولیس افسران سے بد تہذیبی سے پیش ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









