
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) خاتون وائلٹر نے موٹروے پولیس افسران کے ساتھ بد تمیزی کی
تفصیلات کے مطابق خاتون ڈرائیور انتہائی لاپروائی اور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہی تھی۔ خواتین ڈرائیور کو اوور سپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کرنے پر روکا گیا تھا ۔
خواتین موٹروے پولیس افسران سے بد تہذیبی سے پیش ائیں اور مسلسل موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہیں ۔ موٹروے پولیس افسران کے سمجھانے کے باوجود خواتین نے اپنا رویہ برقرار رکھا اور مسلسل مختلف قسم کے دباؤ ڈالتی رہی ۔
خواتین ٹریفک وائلیشن پر جرمانے کیے بغیر وہاں سے چلی گئی ۔ موٹروے پولیس کی جانب سے مزید قانونی کاروائی جاری
چھٹیاں ہی چھٹیاں: طلبا و طالبات کی موجیں لگ گئیں
اپریل 23, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب میں آج بھی طوفانی بارشیں ہوں گی :پی ڈی ایم اے
اپریل 27, 2024 -
کراچی میں آج اتوار کو موسم کیسا رہے گا؟
اپریل 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













