Author: Noman Ahmed
پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کا فیصلہ
مئی 2, 20241700(پاکستان ٹوڈے) سپیکر پنجاب اسمبلی کے سرکاری محکموں سے گریڈ 17 سمیت مختلف آسامیاں ختم کردی جائیں گی تفصیلات کے مطابق گریڈ 17 کی سپرنٹنڈنٹ کی آسامی ختم کردی جائے گی، گریڈ 17 کی پرائیویٹ سیکرٹری کی آسامی بھی ختم ہوگی، گریڈ 16 کی اسسٹنٹ کی آسامی بھی ختم ہوگی، ...لاہور میں باڈی بلڈنگ کے مقابلے کا انعقاد
مئی 2, 20241890لاہور:(پاکستان ٹوڈے)لاہور میں مقامی جم کے زیر اہتمام شاندرا باڈی بلڈنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جس میں 20 سے زائد باڈی بلڈرز نے تن سازی کے مقابلے میں حصہ لیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک ندیم منا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ...پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کامعاملہ
مئی 2, 20241760لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے بارہ ر کنی خصوصی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی کے کنویئنر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق کمیٹی میں وزیرپارلیمانی امور مجتی شجاع الرحمن ، اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر ممبر نامزد، سمیع اللہ ...تحریک انصاف اج کسانوں سے اظہار یکجہتی کرے گی
مئی 2, 20241330لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل کے ارکان اسمبلی اج صبح گیارہ بجے پنجاب اسمبلی اکٹھے ہوں گے تفصیلات کے مطابق اپوزئش اراکین اسمبلی اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کی قیادت میں مال روڈ پر جائیں گے، اپوزیشن ارکان مال روڈ پر احتجاج کے زریعے کسانوں سے اظہار یکجہتی کریں گے۔بشری بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی درخواست پر فیصلہ محفوظ
مئی 2, 20241890لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بشری بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی پر ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اسٹیٹ کونسل سے اہم مکالمہ “تفصیلات کے مطابق ایک طرف آپ کہتے ہیں کہ عدالتوں میں سیکیورٹی خطرہ ہے , جیل میں سماعت ہوگی دوسری جانب آپ کہتے ہیں جیل میں سکیورٹی خطرہ ...وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد
مئی 2, 20241350(پاکستان ٹوڈے) چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات, باہمی دلچسپی کے امور اور چینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاکستان خصوصا ...کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش
مئی 1, 20241890پاکستان ٹوڈے: معروف ڈرامہ نگار، مصنف ،ہدایتکار اور اداکار کمال احمد رضوی کی آج سالگرہ منائی جارہی ہے ۔ کمال احمد رضوی مزاح میں طنزاور اصلاح کے پہلو کو اجاگر کرنے کا کمال بخوبی جانتے ہیں ۔ انہوں نے پاکستان میں ڈرامہ نگاری کے فن کو بامِ عروج پر پہنچایا۔ ...موسیقی کی دنیا کا عظیم ستارہ: استاد نصرت فتح علی خان
مئی 1, 20242210پاکستان ٹوڈے: استاد نصرت فتح علی خان برصغیر میں موسیقی کی روایت بہت پرانی ہے۔ اس فن نے مغلیہ دور سے بہت پہلے عروج حاصل کر لیا تھا۔ امیر خسرو کے بعد تان سین اور بیجو باورا سے ماضی قریب تک سینکڑوں کلاسیک گائیک اس فن کے امین بنے اور ...پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان آج ہو گا
اپریل 30, 20241910لاہور:(پاکستان ٹوڈے) حکومت کی جانب سے یکم مئی سے پٹرول کی نرخ میں فی لٹر پانچ روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اوگرا تیل کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ آج وزارت پٹرولیم کو بھجوائے گا، وزیراعظم کی ...ترکیہ کے منفرد جزائر, جہاں گاڑی رکھنا ممنوع ہے
اپریل 30, 20243120مشرق اور مغرب کے درمیان واقع جمہوریہ ترکیہ ۔ یہ سرزمین چھ صدیوں تک سپر پاور رہنے والی سلطنت عثمانیہ کے عروج و زوال کی شاہد ہے ۔ یہاں اب بھی ایسے جزیرے موجود ہیں جہاں ماضی میں بازنطینی بادشاہ اور عثمانی سلطان اپنے حریفوں اور سرکش شہزادوں کو جلاوطن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









