Author: Noman Ahmed
سندھ رینجرز کی ضلع کشمور میں کارروائی 2 ملزمان گرفتار
اپریل 30, 20241760پاکستان ٹوڈے: ملزم شاہد اور شعیب سے اسلحہ ، اور چار لاکھ سے زائد نقدی برآمد ملزمان نے گھنٹہ گھر مارکیٹ میں ٹریکٹر اسپیئر پارٹس کی دکان میں اسلحے کے زور پر واردات کی تھی ابتدائی تفتیش میں ملزمان کا ساتھیوں کیساتھ ملکر قتل ، اقدام قتل ، ڈکیتی اور ...لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت
اپریل 30, 20241460پاکستان ٹوڈے: عدالت نے جبری گمشدگی کے متعلق سوالات اٹھا دیئے تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹیزنے محمد اقبال، اسماندیم ، شیرمحمدخان کے پیاروں کو جبری گمشدہ قرار دے دیا، جبری گمشدگی کے بعد ان کے اہلخانہ کی مالی امداد کی منظوری دیدی گئی، وزیر اعلیٰ ہاؤس سے 29 لاپتہ ...آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس
اپریل 30, 20241430پاکستان ٹوڈے: آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ایک ارب10 کروڑ ڈالرز کی آخری قسط کی منظوری دے دی تفصیلات کے مطابق پاکستان کو 2 اقساط میں پہلے ہی ایک ارب 90 کروڑ ڈالرز مل چکے ہیں, پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گذشتہ ماہ اسٹاف کی سطح ...سٹوڈنٹس کیلئے 20 ہزار بائیکس فراہمی سکیم
اپریل 30, 20243310(پاکستان ٹوڈے) سکیم کی کامیابی، سٹوڈنٹس کی دلچپسی اور اصرار پر اپلائی کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ یکم مئی مقرر کر دی بائیکس سکیم میں حصہ لینے کے خواہشمند سٹوڈنٹس آن لائن یکم مئی ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈنمارک کے سفیر جیکب لینلف(Jakob Linulf) کی ملاقات
اپریل 30, 20241910(پاکستان ٹوڈے) پنجاب میں مریضو ں کو انسولین اورگلوکو میٹرسٹرپس تک آسان رسائ مہیا کرنے پر اتفاق, ٹائپ ون ذیا بیطس کے مریضوں کو مفت انسولین مہیا کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال۔ تفصیلات کے مطابق ذیابیطس بیماریوں کی ماں ہے، پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے ذیابیطس کے ...پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج
اپریل 30, 20241920لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج پی ٹی آئی کارکنوں کا بشری بی بی کے حق میں احتجاج, کارکنوں نے بشری بی بی کے حق میں بینرز اٹھائے ہوئے ہیں, بینرز اور کارڈذپر بشری بی بی کی رہائی کے نعرے درج.آج وزیر اعظم کی قیادت میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ کر رہے ہیں: وزیر تعلیم
اپریل 30, 20242400لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایجوکیشن ایمرجنسی نافذ کر کے گذشتہ 76 سال کی تعلیمی محرومیوں کا ازالہ کریں گے تعلیمی ایمرجنسی کے نام پر گذشتہ حکومت کی طرح دلاسے نہیں دیں گے، آج کا دن ملکی تاریخ میں تعلیمی حوالے سے اہمیت کا حامل گردانا جائے گا۔ ملک کے بیشتر اضلاع میں تعلیمی ...شہنشاہِ ظرافت منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے48 برس بیت گئے
اپریل 29, 20242470پاکستان ٹوڈے: ظرافت کے بے تاج بادشاہ منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے48 برس بیت گئے۔ ہر دلعزیز مزاحیہ فنکار منور ظریف29 اپریل1976 کو لاہور میں انتقال کر گئے۔ 2 فروری 1940کو گوجرانوالہ میں پیدا ہونیوالے خداداد صلاحیتوںکے مالک اس عظیم فنکار نے اپنی چھتیس سالہ مختصرزندگی کے16 سنہری سال ...پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کا ٹریلر ریلیز
اپریل 29, 20241060پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ مانو اینیمیشن سٹوڈیوز کاکہنا ہے کہ فلم کو 26 جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا،جبکہ فلم کو انگریزی کیساتھ اردو زبان میں پیش کیا جائے گا۔کرکٹ کنگ کب تک قومی ٹیم کے کپتان رہیں گے؟
اپریل 29, 20241760پاکستان ٹوڈے: پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ کنگ کب تک قومی ٹیم کے کپتان رہیں گے؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتا دیا۔ پی سی بی چیئرمین کا کہنا ہے کہ کپتانی کے مستقبل کا تعین سلیکشن کمیٹی کرے گی، تاہم بابر اعظم چیمپئنز ٹرافی 2025 تک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









