Author: Noman Ahmed
پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی، مسافر کوچ سے اسمگلنگ شدہ سامان برآمد
اپریل 29, 20241540(پاکستان ٹوڈے) پاکستان کوسٹ گارڈز نےکوئٹہ سے کراچی آ نے والی کوچ کی ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر خفیہ ذرائع سے حاصل معلومات کی بنیاد پر چیکنگ کے لیے روکنے پر باچا خان کمپنی کے مالک داد گیی اؤر کوچ کے عملے نے اسٹاف کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چلڈرن ہسپتال لاہور آمد
اپریل 29, 20242000(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتال میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کیا چلڈرن ہسپتال میں نیا آئی سی یو یونٹ بنا نے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق چلڈرن ہسپتال آئی سی یو کے فنڈڑ کے اجرا اور جلد تکمیل کی ہدایت, ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ...پولس کی چھالیہ اسمگلرز کے خلاف کاروائی، 2 ملزمان گرفتار
اپریل 29, 20242080(پاکستان ٹوڈے) ویسٹ، چوکی انچارج ہمدرد (منگھوپیر) کی چھالیہ اسمگلرز کے خلاف کاروائی، 02 اسمگلرز ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ہمدرد یونیورسٹی کے قریب کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کی کورولا کار میں لوڈ 40 عدد بوروں ...میئر کراچی مرتضیٰ وہاب تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
اپریل 29, 20241510کراچی:(پاکستان ٹوڈے) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے کے لیے تجاوزات کے خلاف متعلقہ ٹیموں کو روزانہ آپریشن کرنے کا حکم دیا ہے۔ مئیر کراچی نے بلدیاتی اداروں کو شہر قائد میں ٹریفک جام ہونے کے مسائل حل کرنے کے لیے اقدامات کرنے ...میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نےانسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
اپریل 29, 20241750کراچی:(پاکستان ٹوڈے) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایس ایم بی فاطمہ جناح اسکول میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد اور ڈی سی ساؤتھ الطاف حسین ساریو سمیت دیگر بھی موجود محکمہ صحت سندھ نے آج سے ...لاہور شہر میں موسم مختلف مقامات پر رھم جھم شروع
اپریل 29, 20242290لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بھارتی پنجاب غفران احمد نے واسا لاہور کو الرٹ کر دیا تفصیلات کے مطابق تمام مرکزی شاہراہوں کو کلیئر رکھا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو فعال رکھا جائے ۔ تمام جنریٹرز کو اسٹینڈ بائی رکھا جائے۔ بجلی کی بندش کی صورت ...بھارتی مکین نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہش مند
اپریل 29, 20242010(پاکستان ٹوڈے) بھارتی پنجاب کے گاؤں جاتی امرا کے مکین نواز شریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہش مند، برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ تفصیلات کے مطابق جاتی امرا کے مکینوں کا نواز شریف کے دادا میاں محمد بخش کی تربت پر مزار بنانے کا اعلان، گاؤں کے مکینوں کی بی ...وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
اپریل 29, 20241360(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ سندھ نے گلشن اکاخیل ، گڈاپ میں نئی تعمیر ہونے والی ڈسپینسری میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ، سیکریٹری صحت ریحان بلوچ،ڈبلیو ایچ او، یونیسیف، ای پی آئی، ...آئی فون صارفین کیلئےبڑی سہولت متعارف
اپریل 29, 20241850(پاکستان ٹوڈے) واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کو بڑی سہولت متعارف کروا دی۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے اکتوبر 2023 میں اینڈرائیڈ صارفین کیلئے پاس کیز کا فیچر متعارف کرایا تھا اور اب اسے آئی فونز کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔پاس کیز کی بدولت صارفین کیلئے واٹس ...پاکستان کیلئے تیار پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ
اپریل 29, 20242060(پاکستان ٹوڈے) چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ کی تقریب کا انعقاد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے ووچانگ شپ بلڈنگ انڈسٹری گروپ کمپنی لمیٹڈ کی شوانگلیو بیس میں ہونیوالی تقریب میں چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف مہمان خصوصی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









