Author: Noman Ahmed
نو منتخب ایم پی اے شعیب صدیقی کا ضمنی الیکشن میں کامیابی پر پی پی149کے ...
اپریل 23, 20242270مسلم لیگ ن،اور اپنے قائد اور پارٹی صدر عبدالعلیم خان کے اعتماد پر مشکور ہوں پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی پارٹی قیادت اور لیگی کارکنوں نے بھر پور ساتھ دیا، وزیراعظم اور وزیر اعلی پنجاب کی حمایت بھی میری کامیابی کا باعث بنی ، مسلم ...برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج (Clara Strandhoj) کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو ...
اپریل 23, 20242560پاکستان ٹوڈے: چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد سے ملاقات تفصیلات کے مطابق چئیرپرسن سارہ احمد نے برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بارے میں بریفنگ دی۔ چئیرپرسن سارہ احمد نے بچوں کے تحفظ اور فلاح وبہبود کےلئے کئے گئے اقدامات کے ...لاہور کے مختلف علاقوں میں رم جھم جاری
اپریل 23, 20242050پاکستان ٹوڈے: آج ایم ڈی واسا غفران احمد نے تمام مرکزی شاہراہوں کو فی الفور کلیئر کرنے کی ہدایات تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تمام انڈر پاسز کو کلیئر رکھا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو فعال رکھنے کی ہدایات ...پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کل سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا۔
اپریل 23, 20243220پاکستان ٹوڈے: 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں سات ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ بدھ کے روز راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہورہا ہے جس کا فائنل 12 مئی کو کھیلا جائے گا۔ 50 اوورز پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں ...پنجاب بھر میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں اضافہ ہوگیا
اپریل 23, 20241680لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب: محکمہ ایکسائز نے گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈ کی فیس میں 770 روپے اضافہ کردیا گیا رجسٹریشن کارڈ کی فیس 530 روپے سے بڑھا کر 1300 روپے کردی گئیوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں پراوینشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی ...
اپریل 23, 20241920پاکستان ٹوڈے: پنجاب کے ہر ڈسٹرکٹ اورتحصیل میں بھی انفورسمنٹ اتھارٹیز قائم کی جائیں گی تفصیلات کے مطابق صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کی سربراہی چیف سیکرٹری کریں گے،ڈی جی بھی تعینات ہوگا، ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ اتھارٹی،ڈپٹی کمشنر جبکہ تحصیل انفورسمنٹ اتھارٹی کا سربراہ اے سی ہوگا۔ انفورسمنٹ اتھارٹیز سرکاری اراضی پر قبضوں ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئیں
اپریل 23, 20241930لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایران کے صدر سید ابرہیم رئیسی کا استقبال کریں گی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ایرانی صدر کا استقبال کریں گی ۔پی ایس بی نیشنل کوچنگ سینٹر کراچی کو جدید طرز پر بنانے کا پلان
اپریل 23, 20242440کراچی:(پاکستان ٹوڈے) کھیلوں کی جدید سہولیات کی فراہمی دو مرحلوں میں مکمل کی جائیگی تفصیلات کے مطابق تعمیر کے بعد کوچنگ سینٹر کیسا لگے گا۔ تھری ڈی ماڈل سامنے آگیا، پہلے مرحلے میں دو نئے گراؤنڈز ، ری ہیبلیٹیشن سینٹر اور دو ہاسٹلز تعمیر کئے جائینگے۔ دوسرے مرحلے میں نیا ...پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
اپریل 23, 20241130پاکستان ٹوڈے: ٹریڈنگ کے دوران ,344 پوائنٹس کا اضافہ۔ 100 تفصیلات کے مطابق انڈیکس 71 ہزار 777کی سطح پر ٹریڈ ہورھا ھے مارکیٹ میں انڈیکس 71 ھزار 787 کی بلند سطح تک بھی ٹریڈ ہوافٹبال نیشنل کپ کا آخری مرحلہ کب شروع ہوگا؟
اپریل 23, 20241860پاکستان ٹوڈے: فٹبال نیشنل کپ کا آخری مرحلہ کب شروع ہوگا؟۔۔۔ تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ قومی فٹبال کپ کا آخری مرحلہ کل 23 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگا۔۔۔فٹبال فیڈریشن کے تحت ایکشن سے بھرپور ٹورنامنٹ 28 اپریل تک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









