Author: Noman Ahmed
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین کی ایوان میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں
اپریل 20, 20241700پاکستان ٹوڈے: چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں کی ایوان اقبال لاہور میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں، وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکبادیں اور نیک تمناؤں کا اظہار۔ صدر مسلم لیگ ن ...پاکستان کے دفتر خارجہ نے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق الزامات پر تجارتی پابندیوں پر ...
اپریل 20, 20242150پاکستان ٹوڈے: وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے ردعمل میں کہا کہ بیلسٹک میزائل پروگرام کے لئے امریکی کمپنیوں کی لسٹنگ سے متعلق الزامات ماضی میں بھی لگتے رہے ہیں، ایسے الزامات بنا کسی کے ثبوت کے لگائے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ ماضی میں ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
اپریل 20, 20241670پاکستان ٹوڈے: بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں, تین ہفتوں سے زہر کا واویلا مچایا ہوا تھا۔ رپورٹس آنے کے بعد معمولی نوعیت کے گیسٹرو کی تشخیص ہوئی ہے ، جبکہ موصوفہ نے بلڈ ٹیسٹ کروانے کے لیے خون کے نمونے دینا ہی ...پپیتے کے بیج کتنے قیمتی؟ جانیے اس رپورٹ میں
اپریل 20, 20241700پاکستان ٹوڈے: پپیتا زرد رنگ کا لمبوتری شکل میں ایک خوش ذائقہ پھل ہے ، پپیتا نہ صرف ذیابیطس اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے بلکہ نظام ہضم کو بھی بہتر رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پپیتے کے بیجوں میں صحت کا ایسا انمول خزانہ چھپا ہوا ہے، قدرت کی ...پاکستان میں فضائی آلودگی لاکھوں لوگوں کی جان کے لیے خطرہ بن گی
اپریل 20, 20242680پاکستان ٹوڈے: پاکستان کا شمار دنیا کے آلودہ ترین ممالک میں ہوتا ہے اور اس کے دو سب سے بڑے شہر کراچی اور لاہور فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر قرار دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فضائی آلودگی لاکھوں لوگوں کی جان لینے لگی شکاگو ...صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سے سی ای او سی ڈی آر ایس پاکستان اور ...
اپریل 20, 20242080پاکستان ٹوڈے: پاکستان خصوصاً پنجاب اور لاہور میں جاری فلاحی کاموں، یتیم بچوں کے لیے ہاؤس آف بلیسنگ، اینمل ویلفئیر سنٹرز سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات کے مطابق مسٹر ٹوڈ شے نے جاری فلاحی کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ملاقات میں سربراہ سی ڈی آر ایس لاہور سید ...ضمنی انتخابات: 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی
اپریل 20, 20241900پاکستان ٹوڈے: ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، ضمنی الیکشن کے دوران لاہور، شیخوپورہ، قصور، ڈی جی خان، تلہ گنگ، گجرات میں سروس بند رہے گی علی پور، ظفر وال، ...پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیمیں نیشنل بینک اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔
اپریل 20, 20242740پاکستان ٹوڈے :دونوں ٹیمیں آج صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل صبح ساڑھے نو بجے ...گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا’’ ڈھولنا‘‘ ریلیز
اپریل 20, 20246830پاکستان ٹوڈے :جنوبی پنجاب کے معروف گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا’’ ڈھولنا ‘‘ ریلیز کردیا گیا۔ گانے کی ویڈیو میں اداکارہ دیدار اور اریشمہ نے پرفارم کر کے اس گانے کی خوبصورتی کو مزید چار چاند لگا ئے ہیں۔آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا موسم کیسا ہے اور وہاں درجہ ...
اپریل 20, 20242050پاکستان ٹوڈے :این ڈی ایم اے نے سیاحوں کیلئے الرٹ جاری کردیا۔ آزادکشمیرمیں بارشوں اورپہاڑوں پربرفباری کانیاسلسلہ شروع ہو گیا۔ جس کے حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے22 اپریل تک الرٹ جاری کرتےہوئے اگلے 5 دن تک سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے ۔ این ڈی ایم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









