ضمنی انتخابات: 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی

پاکستان ٹوڈے: ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی
محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، ضمنی الیکشن کے دوران لاہور، شیخوپورہ، قصور، ڈی جی خان، تلہ گنگ، گجرات میں سروس بند رہے گی
علی پور، ظفر وال، بھکر، چکوال، صادق آباد، علی پور چٹھہ اور کوٹ چٹھہ میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی۔
PTI دور حکومت میں معدنیات کے شعبے کا آڈٹ سامنے آگیا
اکتوبر 22, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دنیاکےآلودہ ترین شہروں میں لاہورکاآج دوسرانمبر
نومبر 1, 2024 -
بانی پی ٹی آئی کے ریمانڈکیس کاتحریری فیصلہ جاری
جولائی 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














