Author: Noman Ahmed
مرسیڈیز کار سازی میں ہیومنائیڈ روبوٹس استعمال کر ے گی
اپریل 20, 20242210لاہور:(پاکستان ٹوڈے) الیکٹرک کارز میں لوگوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی دیکھتے ہوئے اب جرمن کار ساز کمپنی مرسڈیز بینز نے بھی اس میدان میں قدم جمانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں مرسیڈیز بینز کمپنی جلداپنی فیکٹری میں ہیومینائیڈز روبوٹس کی مدد سے کاریں بنانے کا ...پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا انعقاد
اپریل 20, 20241360لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 1 لاکھ 95 ہزار 6 سو سے زائد امیدواران شرکت کر رہے ہیں۔ آج پہلے روز 6 مضامین کے امتحانات منعقد کئے جائیں گے۔ بورڈ ...زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت
اپریل 20, 20241660پاکستان ٹوڈے: زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت۔ سائنسدانوں نے زمین کے قریب موجود ایک اور بڑا بلیک ہول دریافت کر لیا۔ ہمارا نظام شمسی جس کہکشاں میں موجود ہے، اسے ملکی وے کہا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اور اس کے وسط میں پہلے ...سیاحت کے فروغ کیلئے’’ دی ریگ‘‘ پراجیکٹ کیا ہے؟
اپریل 20, 20243880پاکستان ٹوڈے: سیاحت کے فروغ کیلئے دی ریگ پراجیکٹ کیا ہے؟۔۔۔خلیجی ممالک کو جوڑنے والے سمندر میں سیاحت کے فروغ کیلئے ایک بڑے منصوبے پر کام شروع ہو چکا ۔ تفصیلات کے مطابق اس منصونے کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ایک منفرد اور جدید نوعیت کا ...واٹس ایپ صارفین کیلئے اے آئی چیٹ بوٹ متعارف
اپریل 20, 20241860پاکستان ٹوڈے: میٹا نےاے آئی ٹیکنالوجی کو اپنی ایپس میں شامل کرنے کا عمل تیز کر دیا۔ کمپنی نے میٹا اے آئی نامی چیٹ بوٹ میسنجر اور واٹس ایپ صارفین کیلئے متعارف کرادیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ چیٹ بوٹ ابھی واٹس ایپ کے محدود صارفین کو دستیاب ہے۔یہ چیٹ ...پاکستان میں ایئر ایمبولینس سروس کے سلسلے میں اہم پیشرفت
اپریل 20, 20241510پاکستان ٹوڈے: پاکستان میں ایئر ایمبولینس سروس کے سلسلے میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایئر ایمبولینس سروس کیلئے جدید طیارے استعمال کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ایئر ایمبولینس سروس کیلئے سکائی ونگز ایوی ایشن کی خدمات حاصل کر لیں۔ ایئر ...وزیراعلی کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد ...
اپریل 20, 20241940پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں صوبہ بھر میں تعمیرات مواصلات کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرت نے معاون خصوصی کو اپنے مختصر وقت میں محکمہ کی کارکردگی بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں 590 ...وزیر اعظم شہباز جاتی عمرہ پہنچ گئے
اپریل 20, 20242190پاکستان ٹوڈے: وزیر اعظم شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات شروع ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے، مریم نواز نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی ...ضمنی انتخابات 2024 موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رہے گی
اپریل 20, 20242850پاکستان ٹوڈے: ہوم ڈیپارٹمنٹ نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو مراسلہ بھجوا دیا تفصیلات کے مطابق اکیس اپریل ضمنی انتخابات کے روز 13 اضلاع و تحصیلوں میں موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل کی جائے ، شیخوپورہ ، قصور میں موبائل فون و انٹرنیٹ ...لاہور کے قومی اسمبلی کے ایک جبکہ صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں میں انتخاب کل ...
اپریل 20, 20242160پاکستان ٹوڈے: پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے لیکر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا، انتخابی سامان کی ترسیل آج آر اوز کے کیمپ آفسز سے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرنگ افسران سامان پریزائڈنگ افسران کے حوالے کرینگے، قومی اسمبلی کے این اے 119 سے علی پرویز اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









