وزیراعلی کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرت کی ملاقات

پاکستان ٹوڈے: ملاقات میں صوبہ بھر میں تعمیرات مواصلات کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرت نے معاون خصوصی کو اپنے مختصر وقت میں محکمہ کی کارکردگی بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا
وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں 590 شاہراہوں کی بحالی و مرمت کا کام چھ ماہ میں مکمل ہوگا، 31 سال بعد بڑے پیمانے پر ہزاروں کلومیٹرز انفراسٹرکچر کی تعمیر ومرمت اوربحالی کا کام شروع کیا گیا۔ مختصر وقت میں آپ کی کاکردگی اور انتہائی متحرک انداز میں کام کو وزیراعلی بھی آپ کی معترف ہیں ، ذیشان ملک معاون خصوصی
مسلم لیگ ن کی تمام ادوار میں دیگر ترقیاتی منصوبوں کی طرح سڑکوں کی تعمیر و مرمت کیلئے تاریخی کام ہوئے ،وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے دیگر محکموں میں اہم ترین اصلاحات کیں،حال ہی میں روٹی اورنان کی قیمتوں میں کمی کرکے عوام کے دل جیتے ، مواصلات میں بہتری کیلئے ایک ماہ میں درجنوں منصوبوں کا بیک وقت آغازکیا،تاکہ صوبہ کے عوام کو آمدورفت میں آسانی ہو۔
سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ مقرر
مئی 13, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومتی کاوشوں کی بدولت ملک نےمعاشی استحکام حاصل کرلیا،وزیرخزانہ
اکتوبر 10, 2025 -
مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی
جون 22, 2024 -
پاکستان سمیت خطے میں شدید گرمی کی پیشگوئی
اپریل 27, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














