Author: Noman Ahmed
طلبا کی موجیں :مزید چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
اپریل 16, 20242220پاکستان ٹوڈے:(طلبا کی موجیں) عید تعطیلات کے بعد مزید چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا اس رپورٹ کے مطابق بلوچستان اور چترال کے سکول مزید دو تین روز کیلئے بند کردیے گئے۔ بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں اور ہنگامی حالات کے پیش نظر صوبائی حکومت نے نجی اور سرکاری سکولوںکو ...کامیڈین ببو برال کو مداحوں سے بچھڑے13 برس بیت گئے
اپریل 16, 20241860پاکستان ٹوڈے:کامیڈی کے بے تاج بادشاہ ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔ اس رپورٹ کے مطابق ببو برال صحت کی خرابی کے باعث 16 اپریل 2011 کو 51 برس کی عمرمیں انتقال کر گئے تھے۔1959 کو گکھڑ منڈی گوجرانوالہ میں پیدا ہونیوالے ایوب اختر المعروف ببو برال ...سکھ یاتریوں کیلئے سپیشل ٹرینیں، سیاحت کو فروغ ملے گا
اپریل 16, 20242480پاکستان ٹوڈے: سیاحت کا فروغ ،پاکستان ریلویز نے سکھ یاتریوں کیلئے سپیشل ٹرینیں چلا دیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھ یاتریوں کیلئے چلائی جانیوالی سپیشل ٹرینوں سے پاکستان ریلویز کو کتنے ملین روپے آمدن ہو گی؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئی۔ چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ کا ...کیا آئی فون کے کریز میں کمی آ رہی ہے؟
اپریل 16, 20242090(پاکستان ٹوڈے) کیا آئی فون کے کریز میں کمی آ رہی ہے؟آئی فونز کی فروخت میں کمی کی وجوہات کیا ؟۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق حیران کن انکشافات ۔ دنیا بھر میں آئی فون کو پسند کیا جاتا ہے، مگر لگتا ہے کہ اب اس فون میں صارفین ...لائیو نشریات میں اینکر اور رپورٹر بہن کا دلچسپ مکالمہ وائرل
اپریل 16, 20241490پاکستان ٹوڈے: لائیو نشریات کے دوران اینکر اور رپورٹر بہنوں کے درمیان دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔ بہن بھائی اکثر بغیر اجازت ایک دوسرے کی چیزیں استعمال کرتے ہیں، جس پر کبھی جھگڑا بھی ہوجاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاہم حال ہی میں ایک ویڈیو میں غیرملکی ٹی وی سے وابستہ دو ...سام سنگ کے صارفین کیلئے خوشخبری
اپریل 16, 20242170سام سنگ موبائل استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری، کورین کمپنی نے اپنی متعدد پرانی ڈیوائسز میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسمارٹ فونز اور ڈیوائسز تیار کرنے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے اپنی متعدد پرانی ...امریکی بیکری مالکن کا لاکھوں مالیت کاہیرا کوکیز میں کھو گیا
اپریل 16, 20242780پاکستان ٹوڈے:امریکی بیکری مالکن کا لاکھوں مالیت کاہیرا کوکیز میں کھو گیا ۔ مالکن نے گاہکوں کو کوکیز احتیاط کے ساتھ کھانے اور ہیرا واپس کرنے کی درخواست کردی ۔ تفصیلات کے مطابق کنساس میں واقع ایک مشہور دکان سس سویٹس کوکیز اینڈ کیفے کی مالکن “سس” منرو نے بتایا ...صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن کا بیان
اپریل 16, 20241430پاکستان ٹوڈے:بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے گناہ اضافہ ہوا ہے تاہم حکومت کی کوشش ہے کہ قیمتیں کم سے کم رکھیں۔ پٹرول استعمال کرنے والوں کی تعداد روٹی کھانے والوں کی نسبت بہت کم ہے، روٹی کی قیمت میں 4 روپے کمی آئی ہے، رواں ...علی امین گنڈا پور کی قنسداد دہشتگردی عدالت پیشی کا معاملہ
اپریل 16, 20242430پاکستان ٹوڈے : وزیر اعلی کے پی کے کی 12مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی تفصیلات کے مطابق ضمانت کی درخواستوں کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز اصف نے کی ، وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور میڈیا ٹاک عدلیہ کا ...وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی پہنچ گئے
اپریل 16, 20242270پاکستان ٹوڈے:علی امین گنڈا پور تھانہ نصیر اباد راولپنڈی میں درج مقدمہ میں عدالت پیش ہوں گے، وزیر اعلی کے پی کے جوڈیشل کمپلیکس حاضری کے بعد اے ٹی سی بھی پیش ہوں گے۔ علی امین گنڈا پور کی دہشتگردی عدالت پیشی کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









