Author: Noman Ahmed
بشری بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج
اپریل 16, 20242140پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عدالت نے عدم پیروی پر بشری بی بی کی درخواست خارج کردی بشری بی بی کی جانب سے کوئی وکیل پیش نہ ہوا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست خارج کردی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے احکامات جاری کئے۔ بشری بی بی ...وزیر اطلاعات پنجاب عظمی زاہد بخاری کا بیان
اپریل 16, 20243690ٖٖٖلاہور:(پاکستان ٹوڈے) ہم خوش ہیں کہ خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو بھی سستی روٹی ملے گی ،امید ہے خیبر پختونخواہ کے لوگوں کو جلد ایئر ایمبولنس کی سہولت بھی میسر ہوگی۔ عظمی زاہد بخاری نے کہا کہ خوشی کی بات ہے مریم نواز کے اچھے کاموں کو علی امین گنڈا ...صوبائی وزیر صحت گلوکار کے گھر پہنچ گئے
اپریل 16, 20241310معروف گلوکار غلام عباس کی علالت،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر گلوکار کے گھر پہنچ گئے۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نوازشریف کی طرف سے گلوکار غلام عباس کے علاج کیلئے10لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان، صوبائی وزیر صحت خواجہ ...وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات، پی ڈی ایم اے بارشوں کے سلسلے سے نمٹنے ...
اپریل 16, 20241930پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق 18 سے 21 اپریل پنجاب بھر میں تیز بارش کے امکانات ہیں۔ طوفانی بارشوں آسمانی بجلی کی گرج چمک اور تیز ہواؤں کی موسمی پیشگوئی ہے۔ڈی جی عرفان علی کاٹھیا۔ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ...پنجاب اسمبلی کااجلاس آج صبح 11بجے شروع ہوگا
اپریل 16, 20242350پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے،اجلاس میں محکمہ سکولز ایجوکیشن کے متعلق سوالوں کے جوابات دئیے جائیں گے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کے متعلق جوابات وزیر تعلیم رانا سکندر حیات دیں گے، پنجاب اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں زیرو ...اسلام آباد ہائیکورٹ ، خوراک میں مبینہ زہر دینے کا بشری بی بی کا خدشہ
اپریل 16, 20243490اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) بشری بی بی کی شوکت خانم یا مرضی کے پرائیویٹ ہسپتال سے طبی معائنہ کی درخواست, جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی۔ رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ عدالت نے درخواست پر سماعت کی, بشری بی بی کے وکیل شعیب شاہین عدالت کے ...پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا
اپریل 15, 20241530راولپنڈی :(پاکستان ٹوڈے) اس اپوٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے قیمتوں میں اضافے کا رحجان ہے تاہم ممکنہ اضافہ کتنا ہوگا، اس حوالے سے اوگرا کی ورکنگ کے بعد تخمینہ سامنے آئے گا۔ ...وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی ذیشان ملک سے ڈپٹی کمشنر رافیعہ حیدر کی ملاقات
اپریل 15, 20242230لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ملاقات میں وزیراعلی مریم نواز کے ویثرن کے مطابق لاہور شہر کے تاریخی ثقافتی حسن کو اصل حالت میں بحال کرنے کے حوالے سے مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال وزیراعلی لاہور بحالی پلان کے تحت تاریخی شہر لاہور کو اسکی اصل حالت میں بحالی ایک اہم منصوبہ ہے ...وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
اپریل 15, 20243120پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مری کے مسائل، ضروریات اور ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر بریفننگ, مری کی ڈویلپمنٹ کے لئے جامع پلان طلب۔ مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر پلاسٹک پر پابندی کا حکم، مری میں سٹیٹ آف آرٹ ہسپتال بنانے کےلئے سائٹ کا جائزہ لیا گیا۔ مری میں انٹری ...سونا پھر مہنگا ہو گیا
اپریل 15, 20242110کراچی:(پاکستان ٹوڈے) آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس سے سونا 2 لاکھ 47 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









