Author: Noman Ahmed
پولیو مہم کے دوران ملک میں ویکسین سے انکار
اپریل 15, 20242190پولیو مہم کے دوران ملک میں ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران 63 ہزار 496 والدین ویکسی نیشن سے انکاری تھے۔ ویکسی نیشن سے انکار کرنیوالے بیشتر والدین کا تعلق ...غزہ جنگ میں ذہنی صحت پر اسکے منفی اثرات
اپریل 15, 20241590نیویارک:(پاکستان ٹوڈے) اگرچہ بہت سے لوگ غزہ جنگ سے دور ہیں تاہم اس کے باوجود وہ ٹی وی، انٹرنیٹ، اخبار اور سوشل میڈیا کے ذریعے تصادم کی ان گنت تصاویر، خبریں اور دنیا بھر میں ہورہے امریکن سائیکولوجیکل ایسوسی ایشن نے ایک بیان جاری کیا جس میں متنبہ کیا گیا ...یوٹیوب صارفین کیلئے آ رہا ہے کچھ نیااور عجیب
اپریل 15, 20242680یوٹیوب صارفین کیلئے آ رہا ہے کچھ نیااور عجیب۔۔۔کیونکہ یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے کا تجربہ ہے، مکمل طور پر بدلنے کے قریب۔ اگر آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے۔ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس ...ٹائی ٹینک 2 کی تیاری کا اعلان، کتنی لاگت آئے گی؟
اپریل 15, 20241550آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان، کتنی لاگت آئے گی؟ غیر ملکی خبرتفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایک دہائی سے زائد عرصہ سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی کلائیو پالمرنے ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان کررکھا ہے، جس کی تیاری 2027 تک ...کوک سٹوڈیو کا 1 سال بعد 15 واں سیزن ریلیز
اپریل 15, 20242750لاہور:(پاکستان ٹوڈے) موسیقی کےشائقین پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔کوک سٹوڈیو کا 1 سال بعد 15 واں سیزن ریلیزہونے کیلئے تیار۔ کوک سٹوڈیو نے ایک سال کے وقفے کے بعد پندرہواں سیزن ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ کوک سٹوڈیوکا پاکستان میں 2008 میں آغاز ہوا تھا اور جون 2008 میں اس کا ...ملک بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری
اپریل 15, 20241330ملک بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں پر غالب ہے،جس کے زیر اثر ملک کے مختلف حصوں میں ابھی مزید بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد،مری ، گلیات،کشمیر ، گلگت بلتستان ...کراچی میں آج اتوار کو موسم کیسا رہے گا؟
اپریل 15, 20241650پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے باسیوں کونوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے، کہ آج اتوار کو شہر قائد میں درمیانی شدت کی بارش اور آندھی کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کا کہنا ہےکہ اتوار کو بھی شہر میں کوئی ...ورلڈکپ کوالیفائرز : جناح سٹیڈیم میں فیفا معیار کی لائٹس نصب
اپریل 15, 20243160پاکستان ٹوڈے: ورلڈکپ کوالیفائرز میچز کے انعقاد کیلئے جناح سٹیڈیم میں فیفا معیار کی لائٹس نصب کردی گئیں۔ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز میں پاکستان بمقابلہ سعودی عرب کے میچ کیلئے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں لائٹس پر ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف ...سی سی ٹی20 ورلڈ کپ ٹرافی کب پاکستان لائی جائے گی؟
اپریل 15, 20243490لاہور:(پاکستان ٹوڈے) آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ ٹرافی کب پاکستان لائی جائے گی؟۔ شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اس ماہ پاکستان لائی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی ٹرافی ٹور ...بیساکھی : 3 ہزار بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
اپریل 15, 20242570پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے 3 ہزار بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے۔ سکھ یاتری پاکستان میں 10 روز قیام کریں گے، سکھ یاتری مذہبی رسومات ادا کرنے ننکانہ صاحب، سچا سودا اور حسن ابدال جائیں گے۔پنجاب میں بکرمی سال کے آغاز پر ہر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









