Author: Noman Ahmed
وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت واسا لاہور کی ...
اپریل 11, 20241780لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ایم ڈی واسا غفران احمد کے عید کے دوسرے روز بھی دورے جاری، ایم ڈی واسا غفران احمد نے گلبرگ ڈرین نزد کالج روڈ، کھاڑک ڈرین پر ڈیسلٹنگ آپریشن کا جائزہ لیا۔ ڈائریکٹر سہیل قادر چیمہ اور ڈائریکٹر غفران احمد نے ڈیسلٹنگ آپریشن کے متعلق بریفنگ دی، ایم ...وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
اپریل 11, 20242590پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ میں عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا تبادلہ وزیراعظم کا عیدالفطر کے موقع پر ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر تبادلہء خیال۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ٹھٹہ آمد
اپریل 11, 20242340وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ قاسم جوکھیو گوٹھ میں جانبحق افراد کی جنازہ نماز میں شرکت کرینگے جانبحق 17 افراد میں سے 15 افراد کی جنازہ نماز قاسم جوکھیو گوٹھ، ایک کی ترکش کالونی اور ایک کی بھروسر کالونی میں ادا کی جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ...عید ہو یا روزہ گرمی ہو یا سردی دفاع وطن کے لئے امن دشمنوں سے ...
اپریل 11, 20242970پاکستان ٹوڈے: دفاع وطن کا جذبہ صرف جان نہیں مانگتا بلکہ دلوں کے ارمان بھی قربان کرنا پڑتے ہیں۔ عید کے دن اپنوں سے دور فرنٹئیرکور نارتھ کے آفیسرز اور جوان مغربی سرحدوں پر عید منا رہے ہیں ،،سر بہ سجود یہ فرنٹئیرکور نارتھ کے جاں باز ؛ اپنے پیاروں ...صدر مملکت آصف علی زرداری کا شاہ نورانی کے اندوہناک حادثے پر اظہارِ افسوس
اپریل 11, 20243280پاکستان ٹوڈے: صدر مملکت کا حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار, صدر مملکت نے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور ورثاء کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی۔ دُکھ کی اِس گھڑی میں میری ہمدردیاں زائرین کے لواحقین کے ساتھ ہیں، صدر ...شاہ نوارنی جانیوالی زائرین کی گاڑی کو حادثہ
اپریل 11, 20244260پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا واقعہ دکھ اور افسوس کا اظہار۔ حکومت بلوچستان کیاستھ دکھ کی اس گھڑی میں حکومت سندھ ہر ممکن امداد اور تعاون کے لیئے تیار ہے۔ وزیر داخلہ سندھ کی جانب سے جاں بحق اور زخمی افراد کے ...مراد علی شاہ کا شاہ نورانی حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
اپریل 11, 20241770وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا عید کا ٹھٹھہ سے شاہ نورانی بلوچستان جانے والے ٹرک کو حادثہ وزیراعلیٰ سندھ کا حادثے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار، وزیر اعلیٰ سند کی ہدایت پر کمشنر کراچی حسن نقوی نے ٹرامہ سینٹر پر زخمیوں کو ...رینجرز پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی
اپریل 11, 20241830پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئےکراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی سے دوران اسنیپ چیکنگ معصوم بچوں کے اغواء میں ملوث ملزم محمد عمر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملزم قصبہ کالونی ...میٹھی عید کے پکوان
اپریل 10, 20242500میٹھی عید کے میٹھے میٹھے مزے ابھی جاری ہیں, دسترخوان جہاں چٹ پٹے کھانوں سے سجے ہوئے ہیں، واہاں میٹھی ڈشیں عید کا مزہ دوبالا کر دیتی ہیں شیر خُرما ماہ رمضان کے بعد عیدالفطر کا آغاز میٹھے پکوانوں سے ہوتا ہے جن میں شیر خرما ہر دلعزیز ہے۔ سویاں ...عید کے موقع پر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی
اپریل 10, 20241500پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر ٹرینوں کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کے اعلان کے بعد کراچی میں اندرون ملک جانے والے مسافروں کا رش بڑھ گیا۔ کراچی کے کینٹ اسٹیشن پر مسافروں کا رش بڑھ گیا اور بہت سارے مسافر مایوس اور پریشان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









