Author: Noman Ahmed
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم
اپریل 8, 20242100پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 69؛ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ مارکیٹ میں پورا دن زبردست تیزی رہی کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے اختتام پر 1203 پوائنٹس کا اضافہ ۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 69؛ ہزار ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف وزیراعظم محمد شہبازشریف اوروفد کے ہمراہ مکہ مکرمہ پہنچ گئیں
اپریل 8, 20241570پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق حرم شریف پہنچنے پر بیت اللہ کے دروازے کھول کر زیارت خاص کی کی گئی, وزیراعلی مریم نواز شریف نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کرنے کی سعادت بھی حاصل کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف اوروفد نے عمرہ کی ادائیگی کی، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ...وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیر محل میں ٹریفک حادثہ جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
اپریل 8, 20241210لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیر محل میں ٹریفک حادثہ میں کمسن طلبہ کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پیر محل کے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت وہمدردی، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی حادثہ میں زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں ...تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اور کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو ...
اپریل 8, 20241180تحریک انصاف کا چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کا فیصلہ, چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کیخلاف عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ۔ لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کور کمیٹی کا کہنا ہے کہ ہاؤس آف فیڈریشن نامکمل ہے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین کاانتخاب غیر آئینی ہے، خیبرپختونخوا کے سینیٹرز ...لاہور ہائیکورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار تین بھائیوں کی ضمانت ...
اپریل 8, 20241490پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عدالت نے ملزم محمد وقاص ،ولید رضا اور فیضان کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں, درخواست گزاروں کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔ جسٹس علی باقر نجفی کی ...وزیر اعلیٰ پنجاب کی خضدار خضدار کی مذمت
اپریل 8, 20241090لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خضدار میں دھماکے کی شدید مذمت وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا خضدار دھماکے میں قیمتی جانی ضیاع پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار, وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت, حکومت پنجاب دکھ کی گھڑی ...صوبہ بھر میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا
اپریل 8, 20241760لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا۔ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم/مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔ مری،گلیات اور گردونواح ...پی ٹی آئی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب اسلام آباد ہائیکورٹ میں ...
اپریل 8, 20241130اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پی ٹی آئی کے پانچ سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب روکنے کے لیے آئینی درخواست دائر کردی خیبر پختونخوا کی سینیٹ نشستوں کے انتخاب تک چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب روکا جائے، پی ٹی آئی کی چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین ...ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے ، لاپرواہی برتنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان ...
اپریل 8, 20241420پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جنرل باجوہ ، فیض حمید اور دیگرکے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت جنرل ر قمر جاوید باجوہ کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر اعتراض، عدالت نے جنرل ر باجوہ کے اعتراضات کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب ...سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت
اپریل 8, 20241740پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے۔ دریافت سے ملکی گیس ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ گیس کا کنواں او جی ڈی سی ایل کی 100 فیصد ملکیت ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









