Author: Noman Ahmed
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شامکے بھٹیاں آمد
مارچ 28, 20241840پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بنیادی مرکز صحت شامکے بھٹیاں اپ گریڈ یشن پائلٹ پراجیکٹ کا دورہ آٹھ دن میں شامکے بھٹیاں بی ایچ یوکی اپگریڈیشن کا پائلٹ پراجیکٹ مکمل کیا گیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آپ گریڈیشن کے بعد بی ایچ یو کے ہر شعبے کا ...پنجاب اسمبلی آمد پرسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی میڈیا ٹاک
مارچ 28, 20241800اپوزیشن رکن احمر رشید بھٹی, رہائی کے بعد اپوزیشن رکن احمر رشید بھٹی آج پہلی بار اسمبلی ائیں گے سنی اتحاد کونسل کے رکن پنجاب اسمبلی احمر رشید بھٹی آج اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے. احمر رشید بھٹی کا آج اسمبلی پہنچنے پر اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر پارٹی ...سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب
مارچ 28, 20242510لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب میں سینٹ کا محاذ سنی اتحاد کونسل کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب اجلاس آج شام اپوزیشن چیمبر میں ہوگا, پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کریں گے اجلاس میں سینٹ کی خواتین نشست۔ ٹیکنوکریٹ اور اقلیتی نشست ...پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس آج 10 بجے شروع ہو گا
مارچ 28, 20241820لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی میں سال 2023/24 کے لیے پیش بجٹ کی آج منظوری دی جائے گی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ روز بجٹ پر بحث مکمل کی گئی تھی۔ آج پنجاب اسمبلی سے 4480 ارب روپے بجٹ کی حکومت منظوری لی جائے گی، اسمبلی اجلاس میں شرکت کے ...وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے کسانوں کے لئے انقلابی و تاریخی اقدامات
مارچ 28, 20242040پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کھا لے پکے کر نے کا پروگرام ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی پہلے مرحلے میں دس ارب کے لاگت سے 1200 کھالے پکے ہونگے، دوسرے مرحلے میں صوبہ بھر میں 7-ہزار کھالے پکے کیے جائینگے۔ کاشتکاروں کو 60فیصد سبسڈی ...بغیر لائسنس مبینہ جعلی اور ڈاکٹرز سیمپل ادویات کی فروخت کے خلاف ایف آئی اے ...
مارچ 28, 20242700پاکستان ٹوڈے: ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی ضعیم اقبال شیخ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی جاوید بلوچ کی زیر نگرانی ایف آئی اے کی میڈیسن مارکیٹ میں کارروائی میڈیسن مارکیٹ کچھی گلی نمبر 2 میں واقع میڈیسن کارنر پلازہ میں ایف آئی اے ...سندھ رینجرز اور پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائیاں
مارچ 28, 20241290پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ اندرون سندھ ضلع کندھ کوٹ تحصیل تنگوانی کے علاقے میں پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی ...لاہور امیر بلاج قتل کیس میں اہم پیش رفت
مارچ 28, 20242690لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور سی آئی اے پولیس کو امیر بلاج کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ موصول لاہور ابتدائی رپورٹ کے مطابق بلاج کو پانچ ہولو پوائنٹ کے فائر لگے ، لاہور ایک گولی بلاج کے دل میں لگی جو موت کا باعث بنی سی آئی اے پولیس نے پوسٹ مارٹم ...عائزہ خان کو بھی متحدہ عرب امارات کا گولڈ ن ویزامل گیا
مارچ 27, 20241820ابوظہبی:(پاکستان ٹوڈے) پاکستانی اداکارہ عائزہ خان مداحوں کو خوشخبری سنائی کہ انہیں یواے ای حکومت کی جانب سے گولڈن ویزاسے نوازا گیا ہے۔ عائزہ نے حکام سے گولڈن ویزا حاصل کرتے ہوئے یادگار تصویر جاری کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ “میں نے دبئی میں جو ناقابل ...شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوسری شادی پر احسن خان کا رد عمل
مارچ 27, 20242630لاہور:(پاکستان ٹوڈے) اداکار ومیزبان احسن خان بھی ثنا جاوید کی شعیب ملک سے دوسری شادی پر اپنی رائے کا اظہار کردیا۔ پروگرام کے دوران احسن خان سے ثنا جاوید کی شادی سے متعلق سوال پوچھا گیا جس پر انہوں ثنا کی دوسری شادی پر ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









