Author: Noman Ahmed
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی کیس کی سماعت
مارچ 26, 20242230پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں اور ضمانت کی درخواستوں کی سماعت سردار لطیف کھوسہ اور سردار ڈوگر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ دو رکنی بینچ کچھ دیر بعد سماعت کرے گا، پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر اسلام آباد ہائی کورٹ ...لیگی ایم پی اے سمیع اللہ خان کی اپوزیشن پر تابڑ توڑ حملہ ، بانی ...
مارچ 26, 20242380سمیع اللہ خان نے جیل میں اے سی بند کرنے کے بیان پر بانی پی ٹی آئی کو معافی مانگنے کی تجویز دیدی، سمیع اللہ خان نے ہر اجلاس میں پی ٹی آئی کی کارکردگی ایوان میں پیش کرنے کا وعدہ کر لیا۔ سمیع اللہ خان خطاب ایوان پینتالیس سو ...تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی
مارچ 26, 20242720پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک میں مغربی ہواوں کا سلسلہ 27 مارچ کو ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہو گا۔ ہواؤں کا سلسلہ 28 مارچ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ ملک کے بالائی اور ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس
مارچ 26, 20242730پاکستان ٹوڈے: گندم خریداری اور دیگر امور پر پالیسی سازی کے لئے وزارتی کیمٹی قائم، صوبائی وزیر خوراک سربراہ ،وزیر خزانہ،زراعت اور اطلاعات ممبر ہونگے۔ گندم سے متعلق امور پر ارکان اسمبلی سے مشاورت کر نے پر اتفاق۔ اجناس کی ضروریات کا تعین کرکے کاشت کی فیصلہ کرنا ضروری ہے۔ ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چیئرمین چائنہ سٹیٹ کنسٹریکشن انجینئرنگ کارپوریشن وانگ یاوڈونگ ...
مارچ 26, 20242480پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین نے قریبی اور مضبوط ترین دوستی کو برقرار رکھا ہے۔ ۔ CSCEC کے پاکستان میں پراجیکٹس سے کارپوریشن کے تعمیراتی معیار اور پیشہ ورانہ مہارت کا پتہ چلتا ہے۔ مریم نواز شریف سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے چین کا ون ...وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس آج طلب کرلیا
مارچ 26, 20242890وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت آج 11 بجے 8 کلب میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوگا صوبائی کابینہ کا اجلاس 6نکاتی ایجنڈے پر ہوگا، گندم کے لیے رقم مختص کرنا ایجنڈے میں شامل، سیکرٹری ایگری کلچر کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔ اے ایس پی شہربانو کو قائداعظم ایوارڈ کی گرانٹ ...ایچی سن کالج کے پرنسپل کے استعفیٰ کا معاملہ
مارچ 26, 20241610پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک کے صفِ اوّل کے تعلیمی ادارے کی تباہی کی کوششوں کی شدید مذمت اداروں کی تباہی شریف خاندان کا پرانا وطیرہ اور روایت ہے، اپنے ادوارِ اقتدار میں ان مجرموں نے پولیس، انتظامیہ اور عدلیہ سمیت پوری ...عام انتخابات کے امید وارن کے اعتراض پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ...
مارچ 26, 20242450پاکستان ٹوڈے :اپوزیشن کا عام انتخابات میں امید وارن کے دوبارہ گنتی کرنے کے اعتراض پر سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کسی حلقہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے الیکشن کمیشن کے اختیار کو آئینی قرار دے ...لیگی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی بجٹ تقریر میں پی ٹی آئی پر خوب ...
مارچ 26, 20241500لاہور:(پاکستان ٹوڈے) حنا پرویز بٹ نے بجٹ تقریر میں مریم نواز کو وزیر اعظم کہہ کر مخاطب کر دیا، لیگی رکن حنا پرویز بٹ خطاب ایوان مریم نواز کو پہلی خاتون وزیر اعلی بنیں تو پاکستان کی ہر بیٹی کو فخر ہے، آئرن لیڈی آف پاکستان ہیں مشکل وقت میں ...پاکستان کرکٹ ٹیم نومبر میں وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے ...
مارچ 26, 20241870پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز 4 سے 18 نومبر تک کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال نومبر میں وائٹ بال سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرے گی ۔ یہ دورہ 25-2024 کے موسم گرما میں آسٹریلیا کے وائٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









