
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک میں مغربی ہواوں کا سلسلہ 27 مارچ کو ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہو گا۔
ہواؤں کا سلسلہ 28 مارچ کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہواوں اور بارشوں کا سلسلہ 31 مارچ تک جاری رہے گا۔
27 سے 31 مارچ کے دوران اسلام آباد سمیت مری اور گلیات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ 27 سے 31 مارچ تک جاری رہ سکتا ہے۔ 27 مارچ سے 1 اپریل تک گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان۔
27 سے 29 مارچ کے درمیان بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ۔ 29 سے 30 مارچ کے دوران مری گلیات سمیت خیبر پختونخوا کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائڈنگ کے خدشات۔
راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیےفوج تعینات، نوٹیفکیشن جاری
اگست 22, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ملک بھرمیں چینی کی قیمت میں مزیداضافہ
اگست 30, 2025 -
بجلی کی قیمت میں اضافہ،حکومت نے منظوری دیدی
جولائی 11, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














