رمضان شوگرمل کیس:عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی

رمضان شوگرمل کیس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔
لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرمل کیس میں وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف سماعت ہوئی۔
حمزہ شہبازکے وکیل کی جانب سےایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دی گئی جس کوعدالت نےمنظورکرلیا۔
عدالت نےشہبازشریف اورحمزہ شہبازکی بریت کی درخواستوں پروکلاسےدلائل طلب کرلئے۔
بعدازاں اینٹی کرپشن عدالت نےسماعت 20جنوری تک ملتوی کردی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مائیکرو سافٹ کا دنیا کی پہلی کوانٹم چپ تیار کرنے کا دعویٰ
فروری 24, 2025 -
3ملکی سیریزمیں شرکت کیلئےزمبابوےکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
نومبر 13, 2025 -
ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری؛ دنیا تباہی سے کتنی دُور ہے؟
جنوری 29, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














