Author: Noman Ahmed
الیکشن کمیشن کی جانب سے سرٹیفائیڈ فارمز 45 اور 49 جاری نہ کرنے خلاف درخواستوں ...
مارچ 26, 20241600اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا سرٹیفائیڈ فارمز حاصل کرنا آپ کا قانونی حق ہے، جو حکم شعیب شاہین کی درخواست پر کیا ہے سلمان اکرام راجہ کی درخواست پر بھی وہی حکم ہے. یہ فارمز الیکشن کمیشن نے ہی جاری کرنے ...پی ٹی آئی رہنما عاطف خان اور میجر(ر)طاہر صادق کے خلاف درج مقدمات کا ...
مارچ 26, 20241590پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عاطف خان ،میجر(ر) طاہر صادق وکلا کے ہمراہ عدالت کے روبرو پیش درخواست ضمانتوں پر سماعت ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس نے کی، عدالت نے سابق صوبائی وزیر عاطف خان اور میجر(ر)طاہر صادق کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔۔ اس مقدمے میں شریک 5 ملزمان ...گورنر پنجاب کی جانب سے احد چیمہ کے بیٹوں کی فیس معافی کا حکم
مارچ 25, 20243360پاکستان ٹوڈے: ذرائع کا کہنا ہے کہ ایچی سن کے بورڈ آف گورنرز نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا تمام بورڈ آف گورنرز کو کل اجلاس میں شامل ہونے کی ہدایت, گورنر پنجاب کے فیس معافی کے اختیارات کا جائزہ لیا جائے گا۔ گورنر پنجاب نے بطور صدر بورڈ آف گورنر ...پنجاب بھر میں پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن
مارچ 25, 20242560پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز پتنگ بازی میں دھاتی ڈور بنانے ، بیچنے اور خریدنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم د یا تھا۔ مریم نواز کے حکم کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حافظ آباد، وہاڑی اور خوشاب میں ...بھارتی اداکارہ کنگنا کو پارٹی( بی جے پی) کا ٹکٹ مل گیا
مارچ 25, 20241830عام انتخابات میں 97 کروڑ بھارتی شہری ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں، ووٹوں کی گنتی 4 جون کو شروع ہوگی۔ بھارت میں عام انتخابات: بی جے پی نے اتوار کو ملکی ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کے لیے 111 امیدواروں کی اپنی پانچویں فہرست جاری کی جس میں بھارتی ...کپتان شاہین آفریدی کی کپتانی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے لیے برقرار رہیں گی؟
مارچ 25, 20241590لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی کی از سر نو تنظیم کی ہے، سلیکشن کمیٹی اب 7 افراد پر مشتمل ہو گی،نئی ...ریلوے حکام نے عید پر 4 اسپیشل ٹرین چلانے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا
مارچ 25, 20243220پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی ، لاہور ، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کے لیے اسپیشل ٹرین چلائی جائیگی، کراچی سے مسافروں کے لیے 2 اسپیشل ٹرین چلائی جائیگی ، ریلوے حکام پہلی عید اسپیشل ٹرین سات اپریل کو کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی, دوسری عید ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف فیصل آباد میں ریلوے ...
مارچ 25, 20241940وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف کی دھاتی تار سے جاں بحق ہونے والے نوجوان آصف اشفاق کی رہائش گاہ آمد وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف نے آصف اشفاق کے والد محمد اشفاق اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت اور دعائے ...وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
مارچ 25, 20241860لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ملاقات میں ملکی مجموعی، سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہء خیال کیا گیا۔ چیلنج کرتا ہوں فارم 45والا ہوں ہزاروں کی لیڈ سے جیتا ہوں، اللہ آپ کو ہدایت دے آپ پوری آیت پڑھا کریں تاکہ ہدایت مل جائے، نگہبان رمضان پیکج تاریخی پیکج ہے تھوڑے ...صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت رمضان ریلف پیکج کی ...
مارچ 25, 20242730صوبائی وزراء بلال یاسین، عاشق حسین کرمانی،عظمیٰ بخاری اور متعلقہ محکموں کے سیکریٹریز کی اجلاس میں شرکت ڈویژنل کمشنرز وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں رمضان پیکج پر عملدرآمد، اشیاء ضروریہ کی دستیابی ،قیمتوں اور مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ وزارتی کمیٹی کا گزشتہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








