
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کراچی ، لاہور ، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کے لیے اسپیشل ٹرین چلائی جائیگی، کراچی سے مسافروں کے لیے 2 اسپیشل ٹرین چلائی جائیگی ، ریلوے حکام
پہلی عید اسپیشل ٹرین سات اپریل کو کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی, دوسری عید اسپیشل ٹرین بھی سات اپریل کو کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے چلائی جائیگی۔
تیسری عید اسپیشل ٹرین آٹھ اپریل کو کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی، جبکہ چوتھی عید اسپیشل ٹرین، لاہور سے کراچی کے لیے نو اپریل کو روانہ ہوگی
پیٹرول 1.09 روپے اور ڈیزل 2.42 روپے فی لیٹر مہنگا
جولائی 30, 2026بجلی بلوں میں 476 ارب کے ٹیکس کی زائد وصولی کا انکشاف
جولائی 30, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شائقین کرکٹ کیلئےبڑی خبر:پی ایس ایل 10کاشیڈول جاری
فروری 28, 2025 -
رقص میں ہے سارا جہاں،دھوم ہے یہ آج یہاں
اپریل 29, 2024 -
صارفین کیلئے آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارف
اکتوبر 28, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














