Author: Noman Ahmed
معروف شاعر زمان خاصخیلی کی علالت، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کے نوٹس پر ...
مارچ 18, 20242890پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محمد سلیم سولنگی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مجتبٰی جوکھیو کی زمان خاصخیلی سے ملاقات صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے محکمے کی ٹیم نء زمان خاصخیلی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، محکمہ ثقافت کی ٹیم نے مالی مدد کا چیک ...ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی کیپٹن ریٹائرڈ اظفر مہیسر کے قائم کردہ الیکٹرانک کمپلین ...
مارچ 18, 20242330لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈی آئی جی ایسٹ کے الیکٹرانک کمپلین سیل کو مجموعی طور پر 750 شکایات موصول ہوئیں 600 سے زائد شکایات کا بروقت ازالہ کیاگیا، کارکردگی رپورٹ الیکٹرانک کمپلین سیل، 100 سے زائد مختلف نوعیت کی شکایات کے ازالے کے لئے کام جاری ہے، جن میں موٹر سائیکل اور ...لاہور ۔پنجاب اسمبلی کے احاطے میں صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کی گفتگو
مارچ 18, 20241750لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا، اج پچھلے نو ماہ اور اگلے تین ماہ کا بجٹ اسمبلی سے پاس کروائیں گے ۔ وزیراعلی نے تو صوبے میں ترقی کا روڈ میپ دیا اس پر کام ہوتا نظر آئے گا ۔ نگران حکومت نے ...اپوزیشن لیڈر رانا آفتاب کی پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو
مارچ 18, 20242930حکومت جو بجٹ پیش کر رہی ہے اپوزیشن کو پوچھا ہی نہیں گیا، کالے انگریز نے بجٹ پیش کر دیا ہے، حکومت والوں کو پتہ ہی نہیں کیا کرنا ہے بجٹ پر تب ہی بحث ہو سکتی ہے جب ڈاکیومنٹ آپ کے پاس ہوں، قانونی طور پر یہ پیسے صرف ...مخصوص نشستوں کے حلف کا معاملہ
مارچ 18, 20241990جمعت علمائے اسلام نے سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی کو خط لکھ دیا، خط جےیوآئی کے پارلیمانی لیڈر مولانا لطف الرحمان نے لکھا۔ مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی کے حلف کے لئے اجلاس بلایا جائے ۔ جلاس نہیں بلایا جاتا تو منتخب نمائندوں سے سپیکر چمبر میں حلف لیا جائے۔ ...بانی پی ٹی آئی پر سائفر کو ٹویسٹ کر کے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے ...
مارچ 18, 20243060پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی پر سائفر کی کاپی اپنے پاس رکھنے اور گُم کرنے کا الزام لگایا گیا، وکیل بانی پی ٹی آئی پر سائفر سیکیورٹی سسٹم متاثر ہونے کا بھی الزام لگایا گیا، ایف آئی آر میں پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پر ایک ...بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر دو بار فردِ جرم عائد کی ...
مارچ 18, 20242080لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بانی پی ٹی آئی پر سائفر کو ٹویسٹ کر کے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا الزام لگایا گیا چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اپیلوں پر سماعت کر رہے ہیں، .اپیلوں کے قابلِ سماعت ہونے کا فیصلہ میرٹ پر فیصلے کے ساتھ کرینگے، ...روسی صدر نے مغربی ممالک کی تیسری عالمی جنگ سے خبردار کر دیا
مارچ 18, 20241430غیر ملکی خبر رساں ادارے گارجین کی رپورٹ کے مطابق اتوار (17 مارچ) کی شام انتخابات میں کامیابی کے بعد خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے مغربی ممالک کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے اپنے حامیوں کو بتایا کہ آپ ان سے کیا امید کررہے تھے؟ کیا یہ ہمارے لیے تالیاں ...وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی ...
مارچ 18, 20243230لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب، پنجاب کے تین شہروں میں میٹرو بس پراجیکٹ کا اصولی فیصلہ طلبا کے لئے بائیک کی تعداد مزید بڑھائی جائے ۔قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی ہدایت، طلبہ کے لئے بائیک کی ماہانہ قسط کم از کم رکھی جائے۔ ...محکمہ اینٹی کرپشن چکوال نے نائب تحصیلدار سردار نجف حمید لطیفال کو گرفتار کرلیا
مارچ 18, 20242060چکوال: (عبدالغفار پارس) ضلع چکوال میں بہت بڑی گرفتاری،محکمہ اینٹی کرپشن نے سردار نجف حمید لطیفال کو گرفتار کرلیا۔ نائب تحصیل دار محکمہ مال چکوال سردار نجف حمید لطیفال جو کہ سابق صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر وغیرہ کیخلاف تھانہ اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں درج مقدمہ نمبر 16/23 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









