Author: Noman Ahmed
پنجاب میں قومی اسمبلی کی 2اور صوبائی اسمبلی کی 12خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کیلئے ...
مارچ 15, 20242680شیڈول کے مطابق ضمنی انتخابات 21 اپریل2024 کو منعقد ہونگے۔ امیدواران اپنے کاغذات نامزدگی 16 مارچ 2024 سے 18 مارچ 2024 تک ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں جمع کراسکتے ہیں۔ 18 مارچ کو کاغذات نامزدگی جمع کرانیوالے امیدواروں کی فہرست جاری کی جائیگی, کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 21 مارچ ...الیکشن کمیشن نے این اے 81 سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار رانا ...
مارچ 15, 20242170ملکی سیاست میں ایک طرف تو ن لیگ اور پیپلزپارٹی آپس میں آئینی اور حکومتی عہدے تحفہ کرنے میں فراغ دلی کا مظاہرہ کررہی ہیں تو وہی پر الیکشن کمیشن بھی اپنا حصہ ڈالنے میں پیش پیش ہے۔ یہ بات سننے میں تو تھوڑی عجیب لگتی ہے مگر الیکشن کمیشن ...منگائی کے خلاف وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا خصوصی ٹاسک
مارچ 15, 20242560لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رمضان بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایا ں کمی, رمضان بازار ٹاون شپ میں تین سو رو پے کلو والا پیاز 150روپے .میں دستیاب 220 والا ٹماٹر 105 روپے میں دستیاب ، لہسن دوسو دس روپے میں دستیاب، کیلے کی قیمت میں بھی نمایاں کمی 300 ...حوالہ ہنڈی میں ملوث منظم گینگ کے خلاف ایف آئی اے کی کاروائی
مارچ 15, 20242470کارپوریٹ کرائم سرکل کا غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاون چھاپہ مار ٹیم نے غیر قانونی کرنسیایکسچینج کے جرم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے ملزمان میں محمد عابد اور وقاص احمد شاملچھاپہ مار کاروائی ڈیوس روڈ .لاہور میں ایک فلیٹ پرکی گئی کاروائی ...وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، دوسرےروز بھی روڈز کی تعمیر ...
مارچ 15, 20243290لاہور:(پاکستان ٹوڈے) روڈ کی تعمیر ومرمت کے پروگرام کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم۔ روڈ پراجیکٹ میں کرپشن برداشت نہیں کروں گی۔ اے ڈی پی جاری ترقیاتی پروگرام ،روڈ بحالی اور تعمیر و مرمت کے لئے فنڈز کی منظوری پنجاب بھر میں عمدہ اور پائیدار سڑکیں بنائیں گے ۔ ہر سڑک کی ...اعجاز شفیع کا ایوان میں تحریک التواء کار پیش
مارچ 15, 20242550پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطاب اوورسیز کی سیکورٹی کا معاملہ ہے, پولیس انہیں تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہے,اعجاز شفیع اس معاملہ پر متعلقہ افسران سے معلومات لے کر جواب جمع کرواتا ہوں, صوبائی وزیر پارلیمانی امور خلیل طاہر سندھو, ملک احمد .خان بچھڑ کا ایوان میں اظہار خیال, ...ڈیفنس بی میں پولیس مقابلے کے دوران ڈاکو کی ہلاکت
مارچ 15, 20241310پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطاب مقابلے میں مارا جانے والا ڈاکو سفید کار پر وارداتیں کرنے والے گینگ کو آپریٹ کرتا تھا . ڈکیت گینگ نے دس دن پہلے سفید رنگ کی کار چھینی ، ڈاکوؤں نے اسی کار پر ڈیفنس میں متعدد وارداتیں کیں ، سفید کار پر ...تحریک انصاف کی جیت کو شکست میں تبدیل کرنے کی غیر آئینی کوششوں کی مذمت
مارچ 15, 20242040پاکستان ٹوڈے: پاکستان تحریک انصاف کی متعدد حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے ذریعے تحریک انصاف کی جیت کو شکست میں تبدیل کرنے کی غیر آئینی کوششوں کی مذمت 8 فروری کو عوام کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونے والے عناصر اپنا جعلی اقتدار بچانے کیلئے عوام ...سپیکر ملک محمد احمد خان سے امریکی قونصل جنرل مس کرسٹن کے ہاکنز (Ms. Kristin ...
مارچ 15, 20243110پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اورپارلیمانی امور سمیت اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال۔ صوبہ پنجاب اور کیلیفورنیا ریاست جڑواں صوبوں کی حیثیت رکھتے ہیں۔ پنجاب اور کیلیفورنیا کی قانون ساز اسمبلی ایک دوسرے کے تجربا ت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ...سنی اتحاد کونسل کے ندیم قریشی کی ایوان میں گفتگو
مارچ 15, 20241930پورے صوبے میں پتنگ بازی جاری ہے, ڈور اور پتنگیں بنانے والوں کو پکڑنے کی بجائے معصوم بچوں کو پکڑا جارہا ہے, ان بچوں پر ایف آئی آرز دی جاتی ہیں ، کیا وجہ ہے کہ پنجاب کی پولیس سے تمام لوگ متنفر تھے, کیا وجہ سے پنجاب پولیس کا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









