Author: Noman Ahmed
گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی
مارچ 14, 20243300پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بنجر زمین کیلئے گندم کے بیج کی نئی قسم تیار کرلی، اٹامک انرجی کمیشن کا کارنامہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں منعقدہ زرعی نمائش میں زرعی شعبہ میں ہونے والی جدید تحقیق اور فصلوں کی نئی اقسام کا تعارف ...سہیل شوکت بٹ نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بوڈ کی ٹیم سے ملاقات کی
مارچ 14, 20241310لاہور:(پاکستان ٹوڈے) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بوڈ کی ٹیم سے ملاقات کی۔ پی آئی ٹی بی کے اشتراک سے چلنے والے محکمہ سوشل ویلفیئر کے تمام پراجیکٹس پر بریفنگ دی گئی۔ بیت المال پورٹل،ہش ٹیگ ان ایبل، پی ڈبلیو ...مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن سے متعلق اجلاس
مارچ 14, 20241810لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سکول ایجوکیشن میں اصلاحات کے لئے تفصیلی بریفنگ سکول ایجوکیشن کونسل کی تشکیل نوکا فیصلہ،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی، پنجاب کریکولم ونگ کی ری سٹرکچرنگ کی منظوری بھی دے دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی سرکاری سکول میں مارننگ اسمبلی بحال کرنے ...لاہور:امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم پیش رفت
مارچ 14, 20242470لاہور:(پاکستان ٹوڈے) شادی کی تقریب میں ہونے والی فائرنگ کی ایک اور موبائیل فوٹیج منظر عام پر آگئی ۔ فرار ہونے سے پہلے ملزم ہارون نے فائرنگ بھی کی، فائرنگ کے بعد بھگدڑ مچنے سے ہارون موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ لال جیکٹ میں ملبوس شوٹر ہارون ...انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔
مارچ 14, 20243780انسٹاگرام نے 2023 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سینسر ٹاور سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق سال 2022 کے مقابلے میں گزشتہ برس انسٹاگرام کے ڈاؤن لوڈ ہونے کی کل تعداد 20 فیصد ...گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کااجلاس کل طلب کر لیا
مارچ 14, 20241410پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس پندرہ مارچ صبح گیارہ بجے ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت بجٹ کی منظوری لی گئی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نےپنجاب اسمبلی کے اجلاس طلب کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔وزیر اعظم نے سندھ کے خدشات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر ...
مارچ 14, 20242120پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سندھ کے خدشات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ وزیر آبپاشی ...عمران خان سے جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کے آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت
مارچ 14, 20241750اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا مکینزم طے کرنے کا حکم دیدیا۔ عمران خان سے جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کے آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔ سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ...سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل
مارچ 14, 20241370پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے دائردرخواستوں پر سماعت کی۔ قومی اسمبلی میں 86, کے پی میں 90, پنجاب میں 107, ...قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات ” پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے درخواستیں طلب کرلیں
مارچ 14, 20242620پاکستان ٹوڈے: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے، خواہشمند 16 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ‘سید نیر حسین بخاری۔ قومی اسمبلی کے لیئے 40 ہزار اور صوبائی اسمبلی کے 30 ہزار روپے کا،بنک ڈرافٹ منسلک کیا جائے درخواستیں صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ہونگی، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









